پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 73 ہزار 449 تک پہنچا۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس گزشتہ روز کے مقابلے 427 پوائنٹس کے اضافے سے 73 مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر
سابق نگران صوبائی وزیر اور سرپرست اعلیٰ یونائیٹڈ بزنس گروپ ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ ملک مشکل وقت سے گزر رہا ہے،صنعتیں بند ہو رہی ہیں جبکہ پڑوسی ملک افغانستان اپنے صنعتی اور ٹیکسٹائل کے شعبوں کو فروغ دے کر اپنی معیشت کو مضبوط کر رہا ہے، اگر ہم واقعی موجودہ معاشی دلدل مزید پڑھیں
پاکستان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے کاروباری افراد سرمایہ کاری کریں، ملک میں ناامیدی کو ختم کر رہے ہیں
مدد نہیں تجارت چاہتے ہیں، معیشت کی مضبوطی کے ایجنڈے پر گامزن ہیں، مصدق ملک پاکستان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے کاروباری افراد سرمایہ کاری کریں، ملک میں ناامیدی کو ختم کر رہے ہیں سعودی عرب کی سرمایہ کاری سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے 30 مزید پڑھیں
پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری سعودی عرب پاکستان کوسرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں سمجھتا ہے پاکستان اور سعودی عرب میں نجی و سرکاری شعبے میں شراکت داری کو بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں بڑی تعداد میں پاکستانی سعودی عرب کی ترقی میں کردار ادا کر رہے مزید پڑھیں
گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح
گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح کیا گیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سمندری امور کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا کہ حکومت چین کے تعاون سے گوادر میں جاری منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ 100میگاواٹ بجلی کا منصوبہ ڈیموں پینے کے صاف مزید پڑھیں
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کردیا۔آن لائن کیب سروس کے ترجمان نے اوبر کی آپریشنل سروس پاکستان میں بند کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اوبر کی کریم آن لائن ٹیکسی ایپ پاکستان میں کام کرتی رہے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس میں 592 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس اپریل کے آخری روز 592 پوائنٹس کمی کے بعد 71102 پر بند ہوا ہے۔ اپریل میں 100انڈیکس 4097 پوائنٹس بڑھا ہے، اس ماہ انڈیکس 6727 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100 انڈیکس کی اپریل مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 11 روپے 88 پیسےکمی
حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں فی کلو 11 روپے 88 پیسےکمی کردی۔ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 238 روپے46 پیسے مقرر کی گئی ہے جس کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 140 روپے 18 پیسے سستا ہوا ہے۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی مزید پڑھیں
ٹیکس اصلاحات پر عمل درآمد کیلئے سیاسی عزم ضروری ہے: معاشی ماہرین
سٹیک ہولڈرز کے ساتھ پری بجٹ مشاورت میں ماہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کے لئے متضاد ٹیکس نظام میں اعتدال اور پیچیدہ ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے۔پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) نے ریونیو موبلائزیشن، انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (آر ای ایم آئی ٹی) مزید پڑھیں
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی
حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 288 روپے 49 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈیزل کی مزید پڑھیں