لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کے ساتویں ایڈیشن کا اختتام، ملکی و غیرملکی مندوبین کی بڑی تعداد میں شرکت

پاکستان کا سب سے بڑا کارپوریٹ ایونٹ لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ (ایل آئی آئی بی ایس) کا ساتواں ایڈیشن اسلام آباد میں ختم ہوگیا ہے۔ ”ترقی کے لیے تعاون“ کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ سمٹ میں ملکی اور غیرملکی مندوبین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ایل آئی آئی بی ایس 2024 مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایران سے درآمدات 16 فیصد بڑھ گئیں

نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ ہوگیا۔حکومتی ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایران سے درآمدات 16 فیصد بڑھ گئیں، مارچ 2024 میں ایران سے درآمدات کاحجم 9 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز رہا جبکہ مارچ 2023 میں مزید پڑھیں

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا ساتواں ایڈیشن اسلام آباد میں شروع

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ (ایل آئی آئی بی ایس) کا ساتواں ایڈیشن اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے۔ ”ترقی کے لیے تعاون“ کے موضوع پر دو روزہ سمٹ کی میزبانی نٹ شیل گروپ اور یونٹی فوڈز کررہے ہیں، جس کے لیے انہیں اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی مزید پڑھیں

فلائی جناح نے اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے بین الاقوامی روٹ کے آغاز کا اعلان کردیا

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے 10مئی2024سے اسلام آباد اور مسقط،عمان کے درمیان اپنی پہلی نان اسٹاپ پرواز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس نئے روٹ پر ابتدائی طور پر ہفتہ وار دو پروازیں چلائی جائیں گی۔  اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ اور مسقط انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے درمیان پروازوں مزید پڑھیں

قواعد کی خلاف ورزی پر اسٹیٹ بینک نے 8 بینکوں کو بھاری جرمانے کردیئے

اسٹیٹ بینک نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ملک کے آٹھ بینکوں پر تقریبا 75 کروڑ روپے کے جرمانے کردیے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے رواں سال 31 مارچ کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران مرکزی بینک کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر آٹھ مرکزی بینکوں پر 74 کروڑ 75 مزید پڑھیں

آئندہ سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی متوقع، آئی ایم ایف

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو میں اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے جو گزشتہ مالی سال میں منفی 0.2 فیصد تھی۔رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے عید تعطیلات کے بعد ہوئے پہلے روز کاروبار کا آغاز منفی رجحان سے کیا۔ کاروباری دن میں ایک موقع پر انڈیکس کی ریڈنگ 70 ہزار سے نیچے 69ہزار 914 مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ

انٹربینک میں  پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالر کا بھاؤ  278 روپے 12 پیسے ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ اس سے قبل ہوئے سیشن سے 18 پیسے زائد ہے۔انٹربینک میں عید سے قبل مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز کے گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ میں 22 اپریل تک توسیع کردی۔ایف بی آر نے مارچ 2024 کےعرصے کے لیے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی ہے، مقررہ مدت میں 4 روزہ توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اس سےقبل مزید پڑھیں

پاکستان آٹومینوفیکچرز ایسوسی ایشن کا وزیر صنعت رانا تنویر کے نام خط

پاکستان آٹومینوفیکچرز ایسوسی ایشن کا وزیر صنعت رانا تنویر کے نام خط لکھا ہے، خط میں لکھا گیا ہے کہ پاکستان کے مقامی آٹو مینوفیکچرز کے ٹیکسزامپورٹڈ گاڑیوں سے زیادہ ہیں،امپورٹڈ گاڑیوں پر ٹیکسز اور ڈیوٹی کم کرنے کے لیے 2 نوٹیفیکیشن جاری ہوئے،امپورٹڈ گاڑیوں پر ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی ختم کردی گئی، امپورٹڈ گاڑیوں پر مزید پڑھیں