ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی ایک اعشاریہ 28 فیصد بڑھ گئی جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 23 اعشاریہ 59 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ رواں ہفتے 5 اشیا سستی اور 17 اشیا مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز
پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا۔رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکام اقتصادی امور ڈویژن نے بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز تجاوز کرگیا، اس میں پرائیویٹ سیکٹر کا قرض بھی شامل ہے۔ سیکریٹری اقتصادی امور مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) فرخ ایچ خان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نےاہم اجلاس آج طلب کرلیا۔بیان کے مطابق پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں
تین روزہ ’’فیملی مینگو فیسٹیول اور نمائش ‘‘ آج سے شروع ہوگی
کراچی کے پاکستان میری ٹائم میوزیم میں تین روزہ ’’فیملی مینگو فیسٹیول اور نمائش ‘‘ آج سے شروع ہوگی۔اس تقریب کا انعقاد سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈو جام نے پاکستان میری ٹائم میوزیم، ٹی سی این ایگزیکٹو فورم اور مختلف اداروں اور فارمز کے اشتراک سے کیا ہے۔ اس نمائش میں آم کے بارے میں پوسٹر مزید پڑھیں
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جلد ہی جائیداد کی منتقلی کے لیے آن لائن سہولت میسر آئے گی۔ چوہدری سالک
وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جلد ہی جائیداد کی منتقلی کے لیے آن لائن سہولت میسر آئے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر یہ سہولت امریکہ، مزید پڑھیں
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14.57 ارب ڈالر ہوگئے
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 49 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 14.57 ارب ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 28 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.38 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.18 ارب ڈالر ہوگئے۔ گزشتہ ہفتہ مزید پڑھیں
کراچی کے اکثر پیٹرول پمپ بند، پیٹرولم ڈیلرز ایسوسی ایشن پنجاب کا ہڑتال سے انکار
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان پر کراچی کے اکثر پیٹرول پمپ پر رش اور متعدد بند ہیں۔پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کے اعلان کے بعد لاہور میں پیٹرول پمپ کھلے ہیں اور پیٹرول کی فراہمی جاری ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا نے کہا ہے کہ آج ملک بھر میں پیٹرول پمپ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے بیان حلفی اسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ کر دیا
ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی،پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 روپے سے بڑھا کر 3 ہزار روپے کردی گئی ہے۔پراپرٹی کے علاوہ کسی بھی معاہدے کیلئے استعمال ہونے والے ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 500 کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
یوٹیلٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم
یوٹیلٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج کی مدت ختم ہوگئی، یکم جولائی سے بجٹ میں اعلان کردہ نئے ریلیف پیکج کا اطلاق نہ ہوسکا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر نئے پیکج کیلئے ای سی سی اور وفاقی کابینہ کو سمری بھیجی جائے گی، نئے پیکج کے اطلاق تک موجودہ وزیر اعظم پیکج جاری رکھا جائے گا۔ یوٹیلیٹی حکام مزید پڑھیں
اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق کیپٹو پاورپلانٹس کیلئے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو صارفین سمیت باقی تمام سیکٹرز کیلئے گیس مزید پڑھیں