پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ آج کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 439 پوائنٹس کی کمی کے بعد 78 ہزار 29 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 648 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ کاروباری روز میں 100 مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی حکام نے بتایا کہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور ان کی امداد کےلیےخرچ کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ ایمرجنسی ہاؤسنگ پروجیکٹ منصوبے کے لیے رقم کا استعمال ہوگا، منصوبے مزید پڑھیں

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.17 فیصد مزید بڑھ گئی

نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوگیا اور معاشی مشکلات کے شکار ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.17 فیصد مزید بڑھ گئی۔پاکستان ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 19 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، حالیہ ہفتے 8 اشیا مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔اسٹاک ایکسچینج کا100 انڈیکس جمعرات کو 927 پوائنٹس کم ہوکر 78469 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1446 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں 32.72 کروڑ شیئرز کا کاروبار 15.28 ارب روپے میں طے ہوا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 89 ارب روپے کم ہوکر 10457 مزید پڑھیں

موڈیز کا پاکستان کے اقتصادی اقدامات پر اعتماد کا اظہار

عالمی معاشی ریٹنگ ایجنسی ’موڈیز‘ کے نمائندوں نے مضبوط مالیاتی اصلاحات اور اسٹریٹجک اقدامات کے ذریعے پاکستان کے اقتصادی اقدامات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس ڈویژن میں موڈیز کے نمائندوں سے زوم میٹنگ کی۔ اجلاس میں وزارت کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔وفاقی وزیر خزانہ نے اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملکی برآمدات کو سالانہ 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف

وزیراعظم نے تین سال میں ملکی برآمدات کو سالانہ 60 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ترقی برآمدات بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزارت تجارت و متعلقہ ادارے 3 سال میں برآمدات کے 60 ارب ڈالر کے ہدف کے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہاجہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1578 پوائنٹس کم ہوکر 78 ہزار 539 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ گزشتہ دو  کاروباری دنوں میں 100 انڈیکس میں 3 ہزار 300 پوائنٹس کی کمی آئی ہے۔ آج کاروباری مزید پڑھیں

ایڈورٹائزمنٹ پا لیسی 2024 کو پیر کے روز تک نافذ العمل کی جائے، چیئرمین سی ڈی اے

چیئر مین سی ڈی اےمحمد علی رندھا وا نے کہا کہ ایڈورٹائزمنٹ پا لیسی 2024 کو پیر کے روز تک حتمی شکل دے کر نافذ العمل کی جائے۔ ہفتہ کو سی ڈی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس پالیسی کے تحت روایتی تشہیر کے طریقوں کے بر عکس شہر میں ڈیجیٹل بورڈز مزید پڑھیں

ڈاکٹر گوہر اعجاز پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے لیڈر منتخب

یوبی جی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویرنائب صدر ایف پی سی سی آئی قرۃ العین کی موجودگی میں سابق نگران وفاقی وزیر برائے تجارت،صنعت،سرمایہ کاری اور داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کو پورے پاکستان کی بزنس کمیونٹی کا لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے اس پر انہیں لیڈر منتخب ہونے پر نشانِ امانت پیش کی گئی، مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1290 پوائنٹس کمی سے 81 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آ گیا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 11 بج کر 17 منٹ پر مزید پڑھیں