بجٹ کے بعد مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ

بجٹ کے بعد مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد وشمار کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح0.76 فیصد مزید بڑھ گئی، مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 24 اعشاریہ 36 فیصد ریکارڈ ہوئی، ایک ہفتے کے دوران 29 اشیاء ضروریہ مہنگی، صرف 5 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان برقرار ہے، آج بھی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 540 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 32 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 540 پوائنٹس یا 0.67 فیصد اضافے کے بعد 81 ہزار مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4600 روپے سے بڑھ کر 2 لاکھ 54 ہزار روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستان کی عالمی فنڈنگ بہترہو گی، موڈیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد پاکستان کے لیے عالمی فنڈنگ بہتر ہوگی۔ موڈیز کی جانب سے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی ایجنسیز اور دیگر ممالک پاکستان کو فنڈ فراہم کریں گے۔ موڈیز نے اپنی رپورٹ میں پاکستان مزید پڑھیں

حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1362 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 81306 کی بلند ترین مزید پڑھیں

دالوں بھی غریب کی پہنچ سے باہر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اپریل میں مہنگائی کی شرح میں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کرتے ہوئے 20.5 فیصد کم کردی، تاہم بجٹ 2024-25 میں ٹیکس کے سخت اقدامات، عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے اور سپلائی کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق کے باعث اشیائے خوردونوش، خاص مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل جشن منانے کا سبب نہیں، ماہرین نے خبردار کردیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا معاہدہ پاکستان کو انتہائی ضروری ریلیف فراہم کرے گا تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ جشن منانے کا سبب نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابق قائم مقام گورنر مرتضیٰ سید نے ایک ٹویٹ میں نوٹ کیا کہ عملے مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

 16جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ ایک اور ضرب لگاتے ہوئے اہل وطن اس بار بھی 16جولائی 2024 سے شروع ہونے والے اگلے پندرہ دن سے مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ رپورٹ کے مطابق قرض پروگرام کی مالیت 7 ارب ڈالرز ہے جب کہ اس کا دورانیہ 37 ماہ ہوگا۔رپورٹ کے مطابق اسٹاف سطح کے طے پانے والے معاہدے کی آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری مزید پڑھیں