ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 1 روپے 43 پیسے اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 769 روپے 66 پیسے مقرر کی گئی ہے، گھریلو سلنڈر کی نئی قیمتیں فوری نافذ العمل مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ایڈوانس ٹیکس، پیٹرولیم ڈیلرز نے 5 جولائی کو ملک بند کرنے کی دھمکی دیدی
پیٹرولیم ڈیلرز نے ایڈوانس ٹیکس لگائے جانے کے خلاف 5 جولائی کو پورا ملک بند کرنے کی دھمکی دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فنانس بل میں 0 اعشاریہ 5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس لگایا گیا ہے، مزید پڑھیں
برآمدی شعبے کو مراعات دیئے بغیر زرمبادلہ حاصل کرنا محض خواب ہوگا: عاطف اکرام
صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ برآمدی شعبے کو مراعات دیئے بغیر زرمبادلہ حاصل کرنا محض خواب ہوگا،ایکسپورٹرز پر ایک فیصد ٹیکس ظالمانہ اقدام ہےبجٹ میں لگنے والے ٹیکسز کے باعث عوام اور کاروباری طبقے براہ راست نشانہ بنیں گے ۔ صدر فیڈریشن عاطف اکرام مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کا کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 265 روپے 61 پیسے ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی۔فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی۔یاد رہے کہ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار ارب روپے سے زائد ہے، فنانس بل کے تحت مختلف ٹیکسوں اور ڈیوٹیز میں ردوبدل کیا گیا ہے، نیا وفاقی بجٹ کل مزید پڑھیں
تاشقند میں پہلی ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ نمائش کا انعقاد
وزارت تجارت، حکومت پاکستان، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور تاشقند میں پاکستان کا سفارت خانہ حکومت ازبکستان کے تعاون سے 28 سے 30 جون تک پہلی ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ نمائش کا انعقاد کیاجا رہا ہے۔ جاری پریس ریلیزکے مطابق نمائش کا مقصد پاکستان میں بنائی گئی نمائش، تاشقند حکومت پاکستان کی علاقائی رابطے کی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 252 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 78 ہزار 528 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100انڈیکس 684 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی بلند مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے مالی سال 24-2023 کا ضمنی بجٹ پیش کردیا
حکومت سندھ نے مالی سال 24-2023 کا ضمنی بجٹ پیش کردیا جب کہ صوبائی حکومت نے مالی سال کے دوران منظور کردہ بجٹ سے273 ارب روپے زائد فنڈز خرچ کیے۔دستاویزات کے مطابق حکومت سندھ نے بجٹ سے زائد خرچ کی گئی رقم سے متعلق 55 مطالبات ذر صوبائی ایوان میں پیش کیے۔ دستاویزات کے مطابق مزید پڑھیں
انڈونیشین سفارتخانے کا COMTECH کے تعاون سے پام آئل کی صنعت پر سیمینار کا انعقاد
اسلام آباد میں جمہوریہ انڈونیشیا کا سفارت خانہ COMSTECH کے تعاون سے مشترکہ طور پر COMSTECH آڈیٹوریم، اسلام آباد میں “پام آئل کی صنعت اور اس سے ماخوذ مصنوعات کی پائیداری” کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا۔ بین الاقوامی سیمینار کا مقصد پاکستانی عوام میں انڈونیشیا سے پام آئل کی پائیداری کے مزید پڑھیں
پاکستان کو آئی ٹی، توانائی، زراعت اور معدنیات کے حصول میں امریکی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے: مسعود خان
امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے پیر کو واشنگٹن میں امریکی تاجروں اور کارپوریٹ لیڈروں کو آئی ٹی، توانائی، زراعت اور معدنیات کے حصول میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔سفیر نے کاروباری طبقے کو بتایا کہ یو ایس انٹرنیشنل ٹریڈ ایڈمنسٹریشن نے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاروں کے لیے کئی مزید پڑھیں