پاکستان اور آذربائیجان نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔آذربائیجان کے صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر آذربائیجان کے اعلیٰ سطح کے سرکاری وفد نے مصدق ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات کی۔وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی قیادت میں پاکستانی وفد نے دونوں ممالک مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید 0.11 فیصد بڑھ گئی
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید 0.11 فیصد بڑھ گئی جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 23.33 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھیں۔ حالیہ ہفتے 6 اشیا سستی اور 22 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ایک ہفتے میں چکن مزید پڑھیں
ڈیجیٹل ادائیگی میں سہولت، Paysys Labs کا رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک پاکستان سے اشتراک
اسلام آباد، پاکستان، 12 جولائی، 2024: رقمی اسلامک ڈیجیٹل بینک پاکستان نے معروف پیمنٹ ٹیکنالوجی کمپنی Paysys Labs پرائیویٹ لمیٹڈ سے شراکت داری کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کے منظر نامے میں انقلاب لانا ہے۔ اس اشتراک کا مقصد RAAST جیسے فوری ادائیگی کے نظام سے مربوط ایک جدید مزید پڑھیں
وفاقی ملازمین کی تنخواہوں، ریٹاٗئرڈ ملازمین کی پینشن اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد، ریٹاٗئرڈ ملازمین کی پینشن میں 15 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اور وفاقی پنشنرز کی پینشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا۔وفاقی وزارت خزانہ نے اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مزید پڑھیں
پاکستان کےجی ایس پی+ اسٹیٹس کے باوجود یورپی ممالک کو برآمدات میں کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان کے جی ایس پی+ اسٹیٹس کے باوجود یورپی ممالک کو برآمدات مالی سال 2024 کے پہلے 11 مہینوں میں 3.57 فیصد کم ہوگئی ہیں، یہ اسٹیٹس یورپی منڈیوں میں زیادہ تر اشیا کے لیے ڈیوٹی مزید پڑھیں
حکومت ایک ٹھوس قومی صنعتی پالیسی وضع کرے، ایس ڈی پی آئی کے مشاورتی اجلاس سے مقررین کا خطاب
ملک کے بڑھتے ہوئے معاشی بحران اور گرتی ہوئی صنعتی ترقی کا تقاضا ہے کہ حکومت ایک ٹھوس قومی صنعتی پالیسی وضع کرے جس میں حقیقت پسندانہ ریگولیشن کو فروغ دیا جائے ، پائیدار ترقی کے حصول کےلئے حکومت، تعلیمی اداروں اور صنعتوں کے ٹرائیکا کو لازمی قرار دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہارپالیسی ادارہ مزید پڑھیں
ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے ٹیکسز کے نفاذ کو مستردکردیا
ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے ٹیکسز کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالمانہ ٹیکس سے دودھ، مرغی ،انڈا اور گوشت مہنگا پیدا کرکے سستا فروخت نہیں کر سکتے، حکومتی ٹیکس سے 80 لاکھ گھرانے بے روزگار ہوجائیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے کا اضافہ
نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1500 روپے تک پہنچ گئی۔ نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں وفاقی بجٹ کےاثرات آنا شروع ہوگئے ہیں،سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کی کوششوں سےشعبہ سیاحت کو30 ارب ڈالرآمدن کی توقع
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کوششوں کی بدولت سیاحت کا شعبہ اگلے پانچ سے چھ سالوں کے دوران 30 بلین ڈالر سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔SIFC کے تعاون سے قائم کی گئی ‘گرین ٹورازم کمپنی نے خستہ حال سیاحت میں سرمایہ کاری کی ہے تاکہ اسے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے بعد ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ایک دن کی ہڑتال کے بعد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال مؤخر کرنے کے اعلان کے فوری بعد ہی پیٹرولیم ڈیلرز پر عائد کیا گیا ایڈوانس ٹیکس مزید پڑھیں