فلائی جناح کی مستقبل کے پائلٹس کو تربیت کی فراہمی کیلئے T3 ایوی ایشن اکیڈمی کے ساتھ اشتراک

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے مستقبل کے پاکستانی پائلٹس کے پہلے  تربیتی بیچ  کے آغازکیلئےT3 ایوی ایشن اکیڈمی کے ساتھ اشتراک کا اعلان کیا ہے۔یہ سنگ میل پاکستا ن میں مقامی ایوی ایشن ٹیلنٹ کے پروان اور ترقی کے ایک پرجوش سفر کا آغاز ہے۔ ان کمرشل پائلٹ لائسنس  ہولڈرز کیلئے ابتدائی تربیتی مرحلے کا آغاز 20جون2024کو مزید پڑھیں

جولائی میں مہنگائی میں 2.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

رواں سال جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.1 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مہنگائی کی شرح 11 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی میں 2.1 فیصد کا اضافہ ہوا اور جولائی میں مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں

40 علاقائی کاروباری تنظیموں کے عہدیداروں کے وفد کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

گوہر اعجاز کی سربراہی میں تاجروں اور 40 علاقائی کاروباری تنظیموں کے عہدیداروں کے وفد نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں توانائی کی قیمتوں کے معاملے میں مداخلت کی درخواست کردی۔صدر آصف زرداری سے گوہر اعجاز کی قیادت میں ایف پی سی سی آئی کے وفد نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مزید پڑھیں

پیٹرول 6 روپے 17 پیسے اور ڈیزل 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر سستا

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دی۔منظوری کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی ہے مزید پڑھیں

ملک میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 17 فیصد اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت ملک میں آنے والی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں سترہ فیصد اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک کے جاری اعدادو شمار کے مطابق مالی سال دو ہزار چوبیس کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب نوے کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ رواں سال مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا اور شرح سود میں ایک فیصد کم کردی ہے۔شرح سود 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 19.5 فیصد مزید پڑھیں

فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی ’فِچ‘ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے معاہدے کے بعد پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ایشوور ڈیفالٹ ریٹنگ اپ گریڈ کرتے ہوئے ’سی سی سی‘ سے سی سی پلس’ کردی ہے۔ مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی ریٹنگ ایشور ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کو اپ مزید پڑھیں

یورپی ممالک کو پاکستان کی برآمدات میں 6.27 فیصد کمی

رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں میں یورپی ممالک کو پاکستان کی برآمدات میں 6.27 فیصد کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے باوجود یورپی یونین کی ریاستوں کو برآمدات میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے، یہ اسٹیٹس زیادہ تر پاکستانی اشیا کو یورپی منڈیوں میں ڈیوٹی فری داخلے کی مزید پڑھیں

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رجسرڈ رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد 2 لاکھ 22 ہزاور 697 ہوگئی

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے 2023-24 میں 27 ہزار 542 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کیں، جس سے کل تعداد 2 لاکھ 22 ہزاور 697 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ سے متعلق 780 اور پاور جنریشن کے کاروبار کی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔اوگرا کی اب تک کی ورکنگ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لٹر تک کمی ہوسکتی ہے، مٹی کے تیل کی قیمت مزید پڑھیں