پاکستان مزید چینی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے،گوانگ ژو میں قائم مقام پاکستانی قونصل جنرل

 چین کے گوانگ ژو میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل سردار مُہمد نے کہا ہے کہ گوانگشی نے زراعت، کان کی ترقی اور نئی توانائی کی صنعت میں بھرپور تجربہ اور تکنیکی مہارت حاصل کی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ مزید کاروباری ادارے پاکستان میں ترقی کے مواقعوں میں حصہ لینے کے لئے مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں تاجر برادری کی جانب مکمل ہڑتال

جماعت اسلامی کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں تاجر برادری کی جانب سے آج مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہے۔شٹر ڈاؤن ہڑتال کے باعث ملک بھر میں شہر شہر بازار، مارکیٹیں، شاپنگ سنٹرز بند رہیں گے، تاجروں کی جانب سے تاجر دوست سکیم اور ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کا مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو مستحکم سے مثبت کردیا

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر تے ہوئے آؤٹ لک مستحکم سے مثبت کردیا۔ موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے 3 سے سی اے اے 2 کر دی۔موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری سے کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آئی، پاکستان کا ڈیفالٹ مزید پڑھیں

موڈیز کی ریٹنگ اپ گریڈ ہونا معاشی پالیسیوں کے درست ہونے کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں ملک کی خاطر اپنی سیاست کی قربانی دی، ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا اور اب معیشت استحکام کے بعد ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملکی معیشت کی ترقی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں

بارش اور انتظامی مسائل، ملک بھر سے 30 پروازوں کی آمد روانگی تاخیر کا شکار

بارش اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر سے 30 پروازوں کی آمد روانگی میں تاخیر کا شکارہو گئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 701 کی جدہ روانگی میں ڈھائی گھنٹے میں تاخیر،پی آئی اے کی پرواز پی کے 302کی لاہورروانگی میں دو گھنٹے تاخیر،پی آئی اے کی اسلام آباد مزید پڑھیں

 حکومت شٹرڈائون ہڑتال کا پیغام سنے، ملک کو فساد اور انارکی کی طرف نہ دھکیلے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیاسی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت شٹرڈائون ہڑتال کا پیغام سنے، ملک کو فساد اور انارکی کی طرف نہ دھکیلے، ملک بھر میں عوامی مسائل پر جلسوں کے بعد ملک گیر شٹرڈائون ہڑتال اگلے مراحل کے فیصلوں کے لئے فیصلہ کن نقطہ آغاز مزید پڑھیں

چین- بیلاروس دوطرفہ شراکت داری کی اعلیٰ سطح کی ترقی کو فروغ دیا جائے گا، چینی وزیراعظم

 چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ چین بیلا روس کیساتھ ہر آزمائش پر پورا اترنی والی جامع سٹرٹیجک شراکت داری کی اعلی سطح کی ترقی کیلئے کام کرنے کو تیار ہے۔ لی نے ان خیالات کا اظہار منسک میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات کے دوران کیا۔ لی نے مزید پڑھیں

ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی آئی ایم ایف بورڈ پروگرام کی منظوری دے گا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے)کے وقت بھی شور مچایا گیا کہ عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) معاہدے کی منظوری نہیں دے گا، اب بھی ایسے ہی شور مچایا جا رہا ہےکہ اسٹاف لیول معاہدےکی منظوری نہیں ہوگی، ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی آئی ایم مزید پڑھیں

5 ہزار روپے کے نوٹ ختم کرنے کی ابھی کوئی تجویز زیرغور نہیں ہے،گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے واضح کیا ہے کہ 5 ہزار روپے کے نوٹ ختم کرنے کی ابھی کوئی تجویز زیرغور نہیں ہے، اس حوالے سے پہلے بھی تجاویز آتی رہی ہیں مگر انہیں تسلیم نہیں کیا گیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا، جس مزید پڑھیں

 انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کی کمی، اسٹاک ایکسچینج میں 78 ہزار کی حد بحال ہو گئی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں 78 ہزار کی حد بحال ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کی کمی واقع ہو گئی جس سے ڈالر 278 روپے 30 پر آ گیا۔ گزشتہ روز کاروباری مزید پڑھیں