اسٹیٹ بینک پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے بینکوں کو 11 ہزار 772 ارب روپے فراہم کردیے۔مرکزی بینک کے مطابق روایتی بینکوں کو 7 دن کے لیے 2 ہزار 643 ارب روپے کی فنڈنگ 17.56 فیصد شرحِ سود پر کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ روایتی بینکوں کو 28 دن کے لیے 9003 ارب مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی، دیہی علاقوں کو ملانے اور سیفٹی بڑھانے کے لیے خرچ کی جائے گی۔ اے ڈی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
فیصل بینک اور ماسٹر کارڈ میں فیصل اسلامی نور کارڈ کیلئے تجدیدِ شراکت داری
پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے ماسٹر کارڈ کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کی تجدید کردی ہے۔ اس اسٹریٹجک شراکت داری کی تجدید اور توسیع سے فیصل اسلامی نور کارڈ کی اہمیت مزید بڑھ جائے گی، جو پاکستان کا پہلا شرعیہ کمپلائنٹ فنانشل انسٹرومنٹ ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔ جمعہ کے روز کاروباری دن کے آغاز میں 100 انڈیکس 999 پوائنٹس اضافے سے 80016 کی سطح پر پہنچ گیا۔ ماہرین معیشت کے مطابق شرح سود میں کمی اور آئی ایم ایف سےمعاملات میں پیشرفت کا اسٹاک کاروبار پرمثبت اثر ہوا ہے۔ یاد مزید پڑھیں
پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرکے آئی ایم ایف پروگرام کی راہ ہموار
پاکستان کے لیے7 ارب ڈالرز کے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے نئے قرض پروگرام کی منظوری کی راہ ہموار ہو گئی ہے اور عالمی مالیاتی ادارے کے ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو شیڈول کردیا گیا ہے۔پاکستان کے آئی ایم ایف کے اگلے قرض پروگرام کے لیے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 مزید پڑھیں
جن ڈیزائنز کو فاتح قرار دیا گیا وہ نوٹوں کی نئی سیریز کیلئے شارٹ لسٹڈ نہیں ہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حال ہی میں نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن مقابلے کے نتائج کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا کہ رواں سال جنوری میں نئے بینک نوٹوں کی سیریز کے موضوعاتی ڈیزائن اور آئیڈیاز کے لیے آرٹ کے مقابلے کے مزید پڑھیں
تربیلا ڈیم 50 برس میں قومی اقتصادیات کو 406 ارب امریکی ڈالرز کے فوائد پہنچا چکا
تربیلا ڈیم نے تکمیل کے 50 سال مکمل کر کے تاریخ کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔واپڈا کے مطابق 1974ء کی تیسری سہ ماہی میں تربیلا ڈیم کی تعمیر اور سول ورکس مکمل ہونے پر تربیلا ڈیم کے آبی ذخیرے میں 50 برس قبل پانی کی بھرائی شروع کی گئی۔ واپڈا نے بتایا کہ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کم کرکے17.5فیصد کردیا ہے، اس سے قبل پالیسی ریٹ 19.5 فیصد تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 2 ماہ میں مہنگائی میں اضافےکی شرح تیزی سےکم ہوئی ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
ایتھیوپیا کے قومی دن کے موقع پر آئی سی سی آئی میں شاندار کلچر شو کا انعقاد
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایتھوپیا ایک ایسا ملک ہے جو اپنے بھرپور ثقافتی تنوع اور بے پناہ مواقع کے لیے جانا جاتا ہے جو اسے ترقی پذیر اور مواقع کی سرزمین بناتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے تحت مزید پڑھیں
سونے کا بھاؤ ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں ایا ہے جس کے بعد عالمی اور پاکستانی صرافہ میں سونے کا بھاؤ ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا مزید پڑھیں