پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکیج کی پہلی قسط موصول

پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) سے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکیج کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) نے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی پہلی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پہلی قسط 76 کروڑ مزید پڑھیں

فیصل بینک کا ماسٹر کارڈ اور ون لنک سے اشتراک

فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے شعبے کو نئی شکل دینے کے لیے پیمنٹ ٹیکنالوجی میں عالمی رہنما ماسٹر کارڈ اور پاکستان کے معروف ڈومیسٹک پیمنٹ سوئچ ون لنک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے،اس تاریخی اقدام کا مقصد پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی کو فروغ دینا اور جدید مزید پڑھیں

یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کیلئے 7 لاکھ یورو کی امداد

یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب، لینڈسلائیڈنگ، بڑے پیمانے پر نقصانات اور اہم انفرااسٹرکچر کی تباہی کے بعد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 7 لاکھ یورو کی امداد فراہم کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں یورپی یونین کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز کے حوالے سے بتایا گیا کہ اس رقم سے زیادہ متاثرہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی توثیق ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری حکومتی پالیسیوں کی توثیق ہے، یہ پروگرام اگلے 3 سال کا ہے جس کا مقصد میکرو اکنامک استحکام حاصل کرنا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کے تعاون چین کا پاکستان میں ٹیکسٹائل پارکس کے قیام کا اعلان

چین کے RUYI شینڈونگ گروپ نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان میں عالمی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ یہ ٹیکسٹائل پارکس پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ ہیں جو سندھ اور پنجاب میں قائم کئے جائیں گے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جورجیوا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو 30 ستمبر تک مزید پڑھیں

احسن ظفر بختاوری اسلام آباد کی آل مارکیٹس یونینز کے چیئرمین منتخب

تاجر برادری کے لیے ان کی غیر متزلزل خدمات کے اعتراف میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کو اسلام آباد کی آل مارکیٹس یونینز کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔اس مقصد کے لیے بلیو ایریا کے صدر راجہ حسن اختر کے بلایے گےاجلاس میں احسن ظفر بختاوری مزید پڑھیں

کے۔ الیکٹرک کا ایک اور ریکارڈ، 220 میگاواٹ کے ہائبرڈ منصوبے کیلئے ملکی سطح پر کم ترین بولی حاصل کرلی

پاکستان کی واحد نجی یوٹیلٹی کمپنی کے۔ الیکٹرک کو دھابیجی سندھ میں پاکستان کے پہلے 220 میگاواٹ ہائبرڈ ونڈ/سولر منصوبے کے لیے 7 بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ کمپنی نے مالیاتی بڈنگ کے لیے کراچی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا، جس میں کینیڈا سے تعلق رکھنے والی کمپنی JCM پاورنے 8.91 روپے فی یونٹ کی مزید پڑھیں

روز مرہ استعمال کی 15 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 19کی قیمتوں میں استحکام

حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 12.72فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ رفتہ میں روز مرہ استعمال کی 15 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 19کی مزید پڑھیں

پاکستان کا گوادر بندرگاہ کے ذریعے پچاس فیصد اشیاء درآمد کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے گوادر بندرگاہ کے ذریعے گندم، چینی اور کھاد سمیت پچاس فیصد اشیاء درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مستقبل میں اس بندرگاہ سے برآمدات کی شرح میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔گوادر بندرگاہ پاکستان کے لیے ایک بین الاقوامی تجارتی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اسٹریٹجک اثاثہ بھی ہے۔ بلوچستان کے لوگوں کا مزید پڑھیں