پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 5 روپے فی لٹر مہنگا ہو گیا

حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5  روپے فی لیٹر اضافہ مزید پڑھیں

پاکستان کے خشک میوہ جات کی برآمد کو بڑھانے کے لیے چینی کمپنی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان نے خشک میوہ جات کی قیمت میں اضافے اور برآمدات کو بڑھانے کے لیے ایک چینی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس شراکت داری سے پاکستان کو نئی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی اور چین میں اعلیٰ معیار کے خشک میوہ جات کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے مزید پڑھیں

پاکستان اور ٹیکساس میں شراکت داری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں:رضوان شیخ

امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ٹیکساس کے درمیان آئی ٹی، زراعت، ٹیکسٹائل اور کھیل سمیت مختلف شعبوں میں مضبوط شراکت داری قائم کرنے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔سفیر پاکستان نے یہ باتیں ٹیکساس کے تین روزہ دورے کے دوران ڈیلاس اور ہیوسٹن میں ٹیکساس کی مزید پڑھیں

فیصل فنڈز کی انویسٹرز ویک 2024 میں شرکت

فیصل فنڈز نے انویسٹرز ویک2024 میں شرکت کی، جس کا مقصد سرمایہ کاروں کو جدید اور نئے سرمایہ کاری طریقوں سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ تقریب میں صنعتی ماہرین، ممکنہ سرمایہ کار اور دلچسپی رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جس سے سیکھنے، نیٹ ورکنگ اور ترقی کے مواقع پیدا ہوئے۔ کراچی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامنفی دن، ڈالر بھی مزید مہنگا ہو گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 222 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 85 ہزار 261 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروبار کے دوران  100 انڈیکس 948 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں مزید پڑھیں

سونے کی  قیمت میں  200روپے فی تولہ اضافہ

سونے کی  قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹوں میں  فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171 مزید پڑھیں

660 سی سی سوزوکی ’ایوری‘ متعارف کرادی گئی

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ ( پی ایس ایم سی ایل) نے مشہور زمانہ سوزوکی’بولان’ کے متبادل کے طور پر 660 سی سی سوزوکی ’ایوری‘ متعارف کرادی۔واضح رہے کہ پاک سوزوکی موٹرز نے اپنی مشہور زمانہ سوزوکی بولان کی پیداوار 36سال بعد گزشتہ ماہ مستقل طور پر بند کردی تھی جس کے بعد سے صارفین مزید پڑھیں

سعودی وزیر سرمایہ کاری سے سابق وزیر سرمایہ کاری محمد اظفر احسن کی ملاقات دوطرفہ کاروباری تعلقات بڑھانے پر اتفاق

پاکستان دورے پر آئے ہوئے سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبد العزیز الفتح سے پاکستان کے سابق وزیر برائے سرمایہ کاری اور نٹ شیل گروپ کے بانی محمد اظفر احسن کی حصوصی ملاقات اسلام آباد میں ہوئی۔ جس میں دونوں ملکوں کی نجی شعبے کے درمیان شراکتداری کو فروغ دینے اور مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران کاروباری سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، ڈپٹی کمشنر

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران کاروباری مراکز بند کرنے کی خبریں پر ضلعی انتظامیہ کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا۔ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کا کہنا تھا کہ دوران اجلاس شہر میں کاروباری سرگرمیوں پر پابندی نہیں عائد کی گئی، جن کاروباری مراکز کو بند کرنا مقصود ہے ان کو آگاہ کر دیا مزید پڑھیں

پنجاب فلور ملز نے آٹے کی قیمت میں اضاف کردیا

پنجاب کی فلار ملز نے مبینہ طورپر گندم کی قیمت میں اضافے کو جواز بنا کر آٹے کی قیمت فی کلو ایک روپیہ بڑھا دی۔چیئرمین پنجاب فلار ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ دو ہفتوں میں گندم کی قیمت میں 300 روپے من کا اضافہ ہوا ہے اور منڈیوں میں گندم کا ذخیرہ ختم ہو مزید پڑھیں