سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کےاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کےاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا۔سیزنل ورک ویزوں پر آنے والے 90 دن قیام کرسکیں گے، مزید 90 دن کی توسیع ہوسکے گی۔ سیزنل ورک ویزوں کی فروخت پر 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہوگا، متعلقہ کمپنی یا ادارے کو حج عمرہ سروسز کے مزید پڑھیں

آئی ایم کے ساتھ تحریری معاہدے پر وزیرخزانہ اورگورنر اسٹیٹ بینک نے دستخط کردیئے

 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے تحت 22 شرائط کی منظوری کے ساتھ ہی پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ تحریری معاہدے کیے ہیں جن پر وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے دستخط کیے ہیں۔ان معاہدوں کے تحت پاکستان نے جون 2025 تک خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) کی مزید پڑھیں

سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری یو بی جی کور کمیٹی میں شامل

سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن بختاوری کو یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی )کی سینٹرل کور کمیٹی میں شامل کر لیا گیا،ان کی شمولیت کا اعلان پیٹرن انچیف یو بی جی ایس ایم تنویر نے فیڈرل کور کمیٹی کے اجلاس میں منظوری کے بعد کیا،کمیٹی میں لاہور سے طارق محمود مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی دن، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔کاروباری دن کے اختتام پر  100 انڈیکس 216 پوائنٹس کی کمی کے بعد 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 86 ہزار 13 پوائنٹس کی سطح تک گیا۔بازار میں آج  50 کروڑ شیئرز مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے، سعودی وزیر سرمایہ کاری

سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں۔اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے خالد بن عبدالعزیز الفالح کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمارے لئے دوسرا گھر ہے، ہم دوست نہیں ایک خاندان ہیں، دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

زرعی شعبے پر ٹیکس سے متعلق قانون سازی جنوری میں کی جائے گی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی شعبے پر ٹیکس کا اطلاق آئندہ سال یکم جولائی سے ہوگا، چین کے ساتھ بجلی کےمنصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ پر مثبت بات چیت ہورہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ صوبوں کے ساتھ نیشنل مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اعلٰی سطح کا سرمایہ کاری وفد اسلام آباد پہنچ گیا

سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں ایک اعلٰی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ سعودی وزیر سرمایہ کار خالد بن عبدالعزیز الفالح تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، وفد میں سعودی عرب کی تعمیراتی، انجینئرنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، زراعت، خوراک اور پیٹرولیم کی کمپنیوں کے نمائندے شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

فیصل بینک اور سٹیزن فاؤنڈیشن میں فنانشنل لٹریسی کے فروغ کیلئے اشتراک

 ملک کے معروف اسلامی بینک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے دی سٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) سے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیے ہیں، جس کا مقصد پاکستان بھر میں ٹی سی ایف طلباء میں مالیاتی خواندگی (فنانشنل لٹریسی) کو فروغ دینا ہے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب ایف بی مزید پڑھیں

حکومتی اقدمات سے مہنگائی میں بھی کمی آگئی ہے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لیے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومتی اقدمات سے مہنگائی میں بھی کمی آگئی ہے، پالیسی ریٹ میں کمی آئی ہے اور اس میں مزیدکمی ہوگی۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ،اس شعبے میں اصلاحات بزنس کمیونٹی کی ترجیح ہے ،ایس ایم تنویر

پیٹرن انچیف یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی )و سابق نگران صوبائی وزیر ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت چیلنجز کے باجود بہتری کی جانب گامزن ہے،تونائی کی قیمتیں اور بلند شرح سود انڈسٹری ،کاروبار کے فروغ اور معاشی بحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں،حکومت بجلی کی قیمت میں کمی مزید پڑھیں