پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رججان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1539 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 82 ہزار پر دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردستی تیزی، ڈالر کی قدر میں بھی کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1050 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار 541 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مزید پڑھیں
ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک نے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کے 21ویں سالانہ ایوارڈز میں “بہترین مائیکروفنانس بینک” اور “کام کی جگہ پرصنفی تنوع” کے ایوارڈز جیت لئے
ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک TMB، جو کہ پاکستان کا معروف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے پلیٹ فارم ایزی پیسہ کا آپریٹرہے، فخر کے ساتھ اعلان کرتا ہے کہ اسے سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کے مشہور 21ویں سالانہ ایوارڈز میں دوہری پذیرائی ملی۔ TMB نے “سال 2023 کا بہترین مائیکروفنانس بینک” اور “کام کی جگہ پر مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب میں سرکاری اسکولوں کی تنظیم نو کے عمل کا آغاز
صوبہ پنجاب میں سرکاری اسکولوں کی تنظیم نو کے عمل کا آغاز ہو گیا ہے اور پہلے مرحلے میں 5 ہزار 800 سرکاری اسکولوں کو آؤٹ سورس کیا جا رہا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پبلک اسکول ری آرگنائزنگ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جو خواب دیکھا تھا اس کا آج مزید پڑھیں
پاکستانی تاجر چین۔ پاکستان تجارتی امکانات سے خوش
پاکستانی تاجر افتخار احمد چین کے شمالی شہر تیان جن میں وسط خزاں تہوار کی سرگرمیوں میں جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔ ان کا مشغلہ مون کیک بنانا، چینی لوک داستانیں سننا ہے۔ رواں سال یہ تہوار منگل کو منایا جارہا ہے یہ چینی روایتی ثقافت میں خاندانوں کے ملاپ کی علامت مزید پڑھیں
آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل
آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔آئی ایم ایف 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئےقرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔ پاکستان 2 ارب ڈالرز کا فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے لیےترقیاتی شراکت داروں سے ضروری مالی یقین دہانیاں حاصل کرچکا مزید پڑھیں
پیٹرول 10 اور ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر سے زائد کمی کا اعلان کردیا ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب مزید پڑھیں
ترکمانستان گوادر بندرگاہ تک پہنچنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک
ترکمانستان چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے تحت گوادر بندرگاہ تک رسائی حاصل کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے۔اس سلسلے میں پاکستان اور ترکمانستان جلد ایک معاہدے پر دستخط کریں گے۔حکومت نے سی پیک کے تحت گوادر پورٹ اور ترکمان باشی پورٹ کے درمیان معاہدے کے مسودے کا جائزہ لینے کے مزید پڑھیں
چین میں منعقدہ تجارتی خدمات میلے سے چین ۔ پاکستان زرعی تعاون میں اضافہ
بیجنگ کے قومی کنونشن مرکز کے ایک کانفرنس روم میں پاکستانی زرعی ادارے عقاب کی نمائندہ ہاؤ یوجیاؤ توجہ کا مرکز بنیں۔ چین اور پاکستان کے متعدد نمائش کنندگان نے ان کے ساتھ کاروباری کارڈز کا تبادلہ کیا اور کاروباری تعاون سے متعلق پوچھا ۔ ایک شخص نے پوچھا کہ ہم پودوں کی افزائش کر مزید پڑھیں
سعودی عرب کی ریکوڈک کان کنی منصوبے میں پندرہ فیصد سرمایہ کاری کی پیشکش
سعودی عرب نے ریکوڈک کان کنی کے منصوبے میں پندرہ فیصد سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کی ہے ۔سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے کے کے گردونواح میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے رقم فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی ۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے پیشکش کے بنیادی خدوخال کی منظوری دے دی ہے تاہم مزید پڑھیں