وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت نے پبلک سیکٹر کی 50 فیصد تجارت گوادر پورٹ کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کا کہنا تھا کہ عالمی میری ٹائم آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل اگلے ماہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 32 پیسے تک کمی
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 32 پیسے تک کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 260.96 روپے سے کم ہو کر 259.10 روپے ہوگئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت مزید پڑھیں
موڈیز نے پاکستان کے 5 نجی بینکوں کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کے 5 بینکوں ریٹنگ بھی اپ گریڈ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے 5 پاکستانی بینکوں کی لانگ ٹرم ڈیپازٹ ریٹنگ سی اے اے تھری سے بہتر کرکے سی اے اے ٹوکر دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مزید پڑھیں
201 تا 500 یونٹ کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے بجلی بلوں میں ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 201 تا 500 یونٹ کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا ہے، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور اسلام آباد کی بجلی کمپنیوں کے صارفین کو ریلیف مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں 10000روپے فی تولہ اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت میں 10000روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے فی تولہ نرخ میں 1000 روپے کا اضافہ ہو گیا 24قیراط تولہ کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے فی تولہ ہو گئی۔ دس گرام سونا 857 روپے مزید مہنگا مزید پڑھیں
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ،ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 82 روپے 84 پیسے مہنگا
مہنگائی کے مارے ہوئے عوام کیلئے ایک اور بری خبر،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس(ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 244 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ ایل پی مزید پڑھیں
حکومت اپنے اخراجات کم کرنے میں سنجیدہ نہیں، رکن رائٹ سائزنگ کمیٹی ڈاکٹر قیصر بنگالی مستعفی
وفاقی وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے قائم کی گئی رائٹ سائزنگ آف دی فیڈرل گورنمنٹ کمیٹی کے اہم رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے استعفی دے دیا۔ رائٹ سائزنگ کمیٹی کے اہم رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا جب کہ انہوں نے کفایت شعاری اور اخراجات مزید پڑھیں
ستمبر میں مہنگائی مزید کم ہو کر 9 سے 10 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ستمبر میں مہنگائی مزید کم ہو کر 9 سے 10 فیصد کے درمیان متوقع ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق اگست میں مہنگائی 9.5 سے 10.5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ ستمبر میں مہنگائی مزید کم ہو کر 9 سے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پہلی فرنیچر نمائش سینٹورس مال، اسلام آباد میں شروع ہو گئی
اسلام آباد میں پہلی فرنیچر نمائش سینٹورس مال، اسلام آباد میں شروع ہو گئی۔ نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے اجمل بلوچ، صدر انجمن تاجران پاکستان نے کہا کہ فرنیچرکی نمائش اسلام آباد میں ایک نئی طرز کی ابتدا ہے۔ اس طرح کی نمائشوں سے پاکستانی مصنوعات کو فروغ حاصل ہو گا۔ پاکستان میں تیار کردہ مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری پر گزشتہ 5 سالوں میں ایک ارب 99 کروڑ روپے خرچ ہونے کا انکشاف
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری میں چیئرمین نجکاری کمیشن نے بتایا کہ انکشاف ہوا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری یکم اکتوبر تک مکمل ہو جائے گی جبکہ نجکاری کے عمل پر گزشتہ پانچ سالوں کے دوران مجموعی طور پر رقم 1992 ملین (ایک ارب 99کروڑ) روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹر مزید پڑھیں