ایزی پیسہ جو کہ پاکستان کا ڈجیٹل مالیاتی خدمات فراہم کرنے والا معروف پلیٹ فارم ہے نے حال ہی میں کراچی اور لاہور میں الگ الگ تقریبات میں ‘ایزی پیسہ کاروبار’متعارف کروایا۔یہ جدید پلیٹ فارم ملک بھرمیں ریٹیل کاکاروبار کرنے والے20 لاکھ تاجروں کوبینکاری کی وہ سہولیات فراہم کرےگاجوعام بینکوں سےمیسرنہیں ہیں۔ایزی پیسہ کاروبارایک واضح مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان کی معشیت کو 2035 تک ایک ٹریلین تک پہنچانے کا عزم یے، احسن اقبال
وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کی جانب سے ملکی معیشت میں بہتری اور ترقی کے عمل میں بہتری لانے کے لیے معاشی، صنعتی، انتظامی اور سماجی ماہرین پر مشتمل پالیسی بورڈ تشکیل دے دیا گیا، وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور منصوبہ بندی کمیشن کے مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائنز شارٹ لسٹ کرلیے
بینک دولت پاکستان بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے ڈیزائن کے لیے آرٹ کے مقابلے کے اختتام پر نتائج کا مسرت کے ساتھ اعلان کر رہا ہے۔ مقابلے میں حصہ لینے والے مقامی آرٹسٹ اور ڈیزائنر قابلِ تعریف ہیں جنہوں نے اس اہم موقع پر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ متعلقہ شعبوں کے معزز مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد تک کی بڑی کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد تک کی بڑی کمی ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودے 70 ڈالر فی بیرل میں دستیاب ہیں جبکہ برینٹ 73 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس وقت تیل کی قیمتیں 9 مزید پڑھیں
سیمنٹ کی فروخت اور مقامی کھپت میں بڑی کمی
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے اگست میں گزشتہ برس کے مقابلے سیمنٹ کی فروخت اور مقامی کھپت میں بڑی کمی کے بعد حکومت سے ٹیکسز پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانی سیمنٹ سازوں نے رواں برس اگست میں 33.66 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت کیا، مزید پڑھیں
بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ- نتائج کا اعلان
بینک دولت پاکستان بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے ڈیزائن کے لیے آرٹ کے مقابلے کے اختتام پر نتائج کا مسرت کے ساتھ اعلان کر رہا ہے۔ مقابلے میں حصہ لینے والے مقامی آرٹسٹ اور ڈیزائنر قابلِ تعریف ہیں جنہوں نے اس اہم موقع پر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ متعلقہ شعبوں کے معزز مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا دن، ڈالر پھر مہنگا، سونے کی قیمت کم ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں معمولی اضافہ ہوا۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 73 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 356 پوائنٹس پر بند ہوا، آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 394 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایم آئی 30 انڈیکس 660 مزید پڑھیں
مہنگائی تقریباً 3 سال بعد سنگل ڈیجٹ پر آگئی
ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی تقریباً 3 سال بعد سنگل ڈیجٹ پر آگئی اور اگست میں مہنگائی کی شرح 9.64 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کی گئی، اعداد وشمار کے مطابق افراط مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔آج کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 204 پوائنٹس کی کمی کے بعد 78 ہزار 283پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ بازار میں آج 45 کروڑ شیئرز کے سودے 15.87 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 63 مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے برقرار
ملک میں آج سونے کی 10 گرام قیمت اور فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 500 روپے برقرار رہی۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے برقرار رہی۔عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت 2 ہزار 503 ڈالر مزید پڑھیں