روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 8.416 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے مہینے میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندرپار پاکستانیوں نے 161 ملین ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیا۔ ستمبر 2020 سے لے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ہفتہ وار مہنگائی کم ہو کر 16.86 فیصد پر آگئی
قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 8 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران تنزلی کے بعد کم ہو کر 16.86 فیصد آگئی۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ حساس مزید پڑھیں
گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے صدر آئی سی سی آئی کا کردار ناقابل فراموش ہے،سید مہدی شاہ
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام دوسری تین روزہ ٹورزم سمٹ سکردو میں شروع ہو گئی،منگل کو سمٹ کے پہلے روز گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ، یورپی یونین،مصر،قازقستان،آزربائیجان،ملائشیاء,پرتگال،لیبیا،میانمار،یمن سمیت متعدد ممالک کے سفراء کی شرکت، بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد بھی ظہرانے شریک ہوئی۔سمٹ کے پہلے روز صدر آئی سی مزید پڑھیں
پنجاب کے شہر رحیم یار خان سے گیس کے ذخائر دریافت
پنجاب میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق گیس کے نئے ذخائر رحیم یارخان کے ماڑی ایسٹ بلاک کے چک 1-202 سےدریافت ہوئے۔ترجمان او جی ڈی سی مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کردی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 96 پیسے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کم کی گئی مزید پڑھیں
کاروں کی فروخت میں کمی ریکارڈ
کاروں، اسپورٹس یوٹیلیٹی وہیکلز (ایس یو ویز)، پک اپس اور وینز کی فروخت جولائی میں 8 ہزار 589 یونٹس رہی، جو سالانہ بنیادوں پر60 فیصد اضافہ جبکہ ماہانہ بنیادوں پر 36 فیصد کمی ظاہر کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی میں کاروں کی فروخت میں کمی کو بنیادی طور پر مالی سال 2025 کے بجٹ میں نافذ مزید پڑھیں
ایل این جی کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 3.20 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ مطابق ایل این جی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے، ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگست کے لیے ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری آ گئی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اب تک کی ورکنگ کے تحت پٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہو سکتا ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے ریونیو اتھارٹی کو مزید 12 اضلاع تک بڑھانے کی منظوری دیدی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ریونیو کی وصولی میں اضافے کے لیے پنجاب ریونیو اتھارٹی کے نیٹ ورک کو مزید بارہ اضلاع تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے عام آدمی کو متاثر کیے بغیر اتھارٹی کے ریونیو ہدف کو پچاس ارب روپے تک بڑھانے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں آٹے کے 10 اور 20 کلوگرام کے تھیلوں کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ بلال یاسین نے بتایا کہ لاہور میں آٹے کے 20 کلو مزید پڑھیں