وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ ملک میں زرعی اجناس کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، 3 ارب ڈالر تک کی زرعی اجناس ایکسپورٹ کررہے ہیں۔کراچی میں منعقدہ انٹرنیشنل فوڈ اینڈ ایگلری کلچر نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب کو ارشد ندیم مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
راشد محمود لنگڑیال چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو تعینات
وفاقی حکومت نے راشد محمود لنگڑیال کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کردیا۔راشد محمود لنگڑیال کی بطور چئیرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔گریڈ21 کے راشد محمود لنگڑیال بطور سیکرٹری پاور ڈویژن خدمات انجام دے رہےتھے۔ اس سے قبل ذرائع کی جانب سے بتایا گیا تھا مزید پڑھیں
شلجم کی کاشت ماہ اگست میں مکمل کرلیں ماہرین
ماہرین زراعت نے شلجم کی قسم اگیتا پرل ٹاپ کی کاشت ماہ اگست میں مکمل کرلیں شلجم کی زیادہ پیداوار لینے کیلئے کھیت کاہموارہونا بہت ضروری ہے کیونکہ نیچی جگہ پر زیادہ اور اونچی جگہ پر کم پانی بیچ کے اگائو بڑھوتری اور پیداوار پر برااثر ڈالتا ہے
کپاس کو سفید مکھی اور سبز تیلے سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر
ڈائریکٹر جنرل پیسٹ وارننگ پنجاب ڈاکٹر عامر رسول نے کہا کہ کپاس کو سفید مکھی اور سبز تیلے سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ضروری ہے محکمہ زراعت کی تصدیق شدہ زرعی ادویات اور کھاد کا استعمال کیا جائے جس سے پیدوار میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا ان خیالات کااظہار انہوں نے ضلع پاکپتن مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔آج کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 106 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔100 انڈیکس 106 پوائنٹس اضافے سے77 ہزار 191 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 710 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 60 کروڑ شیئرز کے مزید پڑھیں
دوست ممالک کے سفراء کی ظفر بختاوری کیلئے اپنے ممالک کے اعلی ترین سول ایوارڈز کی تجویز۔
دوست ممالک کے سفراء کی ظفر بختاوری کیلئے اپنے ممالک کے اعلی ترین سول ایوارڈز کی تجویز۔ اسلام آباد: مختلف ممالک کے سفیروں اور سفارت کاروں نے ظفر بختاوری کو اپنے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو فروغ دینے میں ان کی بے مثال خدمات پر اعلیٰ ترین سول اعزازات سے نوازنے کی سفارش مزید پڑھیں
وزیر خزانہ نے تاجردوست سکیم کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کردیا
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ریجنل ٹیکس آفس لاہور کے دورے کے دوران تاجردوست سکیم کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح کیا۔ریجنل ٹیکس آفیسر لاہور نے وزیر خزانہ کو سکیم کے دائرئہ کار اور اس کے فوائدپر جامع بریفنگ دی۔وزیر خزانہ نے لاہور میں تاجردوست سکیم کی کارکردگی کو سراہا اور اس پر موثر عملدرآمد اور مزید پڑھیں
خوشاب معدنیات اور قدرتی وسائل کا مرکز ہے، وزیرصنعت و تجارت پنجاب چودھری شافع حسین
وزیرصنعت و تجارت پنجاب چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ خوشاب چونکہ معدنیات اور قدرتی وسائل کا مرکز ہے اس لیے یہاں پر انڈسٹری کے فروغ کےلیے بھر پوراقدامات کئے جائیں گے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نےوزیراعلی ا سیکرٹریٹ میں نائب صدر ق لیگ پنجاب ملک الیاس اعوان ودیگر کے ساتھ خصوصی نشست کےدوران مزید پڑھیں
عارضی داخلہ دستاویز کی وجہ سے طورخم سرحد پر تجارت بند
عارضی داخلہ دستاویز کی وجہ سے پاک افغان سرحد پر طورخم کے مقام پر مال بردار ٹرکوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے جس کی وجہ سے سرحد پر تجارت بند ہو گئی ہے۔خیبر پختونخوا کے لیے پاکستان افغانستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کوآرڈینیٹر ضیاالحق سرحدی نے نجی ٹی وی چینل کو مزید پڑھیں
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے بنگلہ دیش اور افغانستان کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دیں
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے بنگلہ دیش اور افغانستان کو گاڑیاں برآمد کرنا شروع کر دی ہیں۔اس بات کا انکشاف پاکستان میں آٹو مینوفیکچرنگ کے سفر میں اہم سنگ میل کرنے کے حوالے سے منعقدہ افتتاحی تقریب کے دوران کیا گیا۔اپنے خیر مقدمی خطاب میں پاک سوزوکی کے ہیڈ آف کارپوریٹ افیئرز شفیق احمد مزید پڑھیں