ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی کاوشوں کے باعث دنیا بھر کے اہم ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری۔ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے حکومت ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔اس حوالے سے پاکستان میں آئندہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ایف سی کو بلوچستان میں کسٹمز افسران کے اختیارات تفویض
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان (شمالی و جنوبی) کے افسران کو بلوچستان میں کسٹمز اہلکاروں کے اختیارات اور ذمہ داریاں تفویض کر دیں، جس کا فوری طور پر نفاذ ہوگا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ایف بی آر سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد اور ترسیلات زر میں44 فیصد اضافہ ہوا ہے، مصدق ملک
وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی اورنئے کاروبارسے لوگوں کونوکریاں ملیں گی، غیرملکی سرمایہ کاری میں55فیصد،ترسیلات زرمیں44فیصداضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرپیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس سال معاشی شرح نموتین فیصدکے قریب ہوگی، نوکری اورمہنگائی عام آدمی کے مسائل ہیں، مجموعی مہنگائی38فیصدسے6.7فیصدپرآگئی مزید پڑھیں
پاکستان کو پائیدار ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے متحدہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، اظفر احسن
پاکستان کے سابق وزیر برائے سرمایہ کاری محمد اظفر احسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنی موجودہ سرمایہ کاری کو بہتر بنانے کو ترجیح دینی چاہیے، اور ایک ایسی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے جس میں 80 فیصد توجہ موجودہ سرمایہ کاروں کو فروغ دینے پر مرکوز ہو، نہ کہ صرف نئی سرمایہ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 754 پوائنٹس اضافے کے بعد 82 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کے ایس ای-100 انڈیکس 754 پوائنٹس یا 0.92 فیصد اضافے کے بعد 82 ہزار 721 پر مزید پڑھیں
ایزی پیسہ کا غلط معلومات اور گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کے خلاف ایکشن، ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی
پاکستان کے معروف ڈیجیٹل فنانشل سروسز پلیٹ فارم ایزی پیسہ نے ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور فیس بک سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط اور گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں باضابطہ شکایت درج کرادی ہے۔ جعلی خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 30 ستمبر 2024 مزید پڑھیں
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر کے دفاتر آج اتوار کو کھلے رہیں گے
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی پیر کو آخری تاریخ ہے جبکہ ویب سائٹ تک رسائی میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کا کہنا ہےکہ ویب سائٹ کے تکنیکی مسائل کے ازالے کے لیے مناسب وقت دیا جائے گا، یقینی بنائیں گے کہ کوئی شہری ٹیکس ریٹرن مزید پڑھیں
چائنہ-آسیان ایکسپو پاکستانی نمائش کنندگان کے لیے چینی مارکیٹ کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کا ذریعہ بن گئی
چین میں جاری 21ویں چائنہ-آسیان ایکسپو کے “بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی نمائشی علاقے میں پاکستانی پویلین میں لوگوں کا رش لگا رہتا ہے۔وہاں پر پاکستانی نمائش کنندہ فیضان احمد کا بھی بوتھ جس پر بھی لوگوں کا ہجوم لگا رہتا ہے۔ چین کے جنوبی گوانگشی ژوانگ خود اختیارعلاقے کے دارالحکومت نان ننگ میں اپنے مزید پڑھیں
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.05 فیصد کا اضافہ
قلیل مدتی مہنگائی 26 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 12.80 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی ایک ہفتے تنزلی کے بعد معمولی بڑھ گئی، ہفتہ مزید پڑھیں
حکومت پاکستان کو کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے کشش کا مرکز بنانے کے لیے پرعزم ہے: جام کمال
وفاقی وزیر تجارت جا م کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں کاروبار کرنے میں آسانی کو بڑھانے پر کام کر رہی ہے تاکہ اسے غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام بنایا جا سکے۔ اس سلسلے میں، پاکستان سنگل ونڈو جیسے منصوبے شروع کیے گئے ہیں تاکہ ممکنہ سرمایہ کاروں کو مزید پڑھیں