فیصل بینک نے رواں سال کی تیسری سہ ماہی کیلئے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

 پاکستان کے معروف اسلامی بینک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے اپنی ترقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے 30 ستمبر 2024ء کو ختم ہوئے رواں سال کے 9 ماہ کے لیے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ بینک کو 19.8 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع (پی اے ٹی) ہوا، جو مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بلندی پر جا پہنچا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج کاروبار کے آغاز پر ہی نئی بلندی پر جا پہنچا۔جمعرات کے روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور  100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس میں 244 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 87 ہزار 553 پوائنٹس کی بلند مزید پڑھیں

ملک میں 50 فیصد غیر قانونی سگریٹسں فروخت ہونے کا انکشاف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ملک میں 50 فیصد غیر قانونی سگریٹسں فروخت ہو رہے ہیں جب کہ غیر قانونی سگریٹ کو پکڑنے کے لیے صرف 100 اہلکار ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل دوسرے مہینے ستمبر میں 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل دوسرے مہینے ستمبر میں 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں مالی سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں اس کا خسارہ 92 فیصد کم ہوگیا۔ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست اضافے کا رجحان

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست اضافے کا رجحان برقرار ہے اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 643 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بُلند سطح 86 ہزار 701 پر پہنچ گیا ہے۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 711 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز دوپہر تقریباً 12 بجے کے ایس ای-100 انڈیکس مزید پڑھیں

گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت 15 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول

پنجاب حکومت کو کسانوں کے لیے اعلان کردہ گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت ایک اعشاریہ پچاس لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔پنجاب حکومت نے کسان پروگرام کے تحت نو ہزار پانچ سو گرین ٹریکٹر تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ قرعہ اندازی میں شامل ہونے والوں کی فہرست آج شائع کی جائے گی۔دریں اثناء مزید پڑھیں

کسان کارڈ کے استعمال کے لئے بینک آف پنجاب کی جانب سے پی او ایس مشینوں کی فراہمی، خصوصی اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) خالد عباس سیال کی زیر صدارت کسان کارڈ کے استعمال کے لئے بینک آف پنجاب کی جانب سے پی او ایس مشینوں کی فراہمی کے سلسلہ میں ایک خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع عبدالماجد خان نے اے ڈی سی (آر) کو بینک آف پنجاب کی مزید پڑھیں

5 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنےکی منظوری

وفاقی کابینہ نے شوگرملز مالکان کی جانب سے 21 نومبر سے پیداوار شروع کرنے کی شرط پر مزید 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنےکی منظوری دے دی۔ چینی کی برآمد شوگرملز مالکان کی جانب سے پیداوار 21 نومبر سےشروع کرنے سےمشروط ہوگی، چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت مقررہ بینچ مارک 145 روپے 15 پیسے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج 2  نئے ریکارڈ قائم

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج 2  نئے ریکارڈ قائم ہوئے، انڈیکس نے کاروباری دن کی بلند ترین سطح بنائی اور کاروبار کا اختتام بھی تاریخی بلندی پر کیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے کو ملا اور کاروبار کے دوران 290 پوائنٹس کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں