پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس مں آج بھی کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں مثبت تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 819 پوائنٹس اضافے سے 91683 کی نئی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز کا کمپٹیشن کمیشن کو مضبوط بنانے کے لیے حکومتی تعاون اعادہ
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات علی پرویز ملک نے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا دورہ کیا اور کاروباری اداروں اور سرمایہ کاری کے لیے یکساں مواقع پیدا کرنے اور صارفین کو مارکیٹ میں استحصالی طریقوں سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے کمپٹیشن کمیشن کے اہم کردار کی نشاندہی کی ۔ کمپٹیشن کمیشن کے افسران سے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس میں روزانہ کی بنیاد پر نئی سطح عبور کررہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مثبت رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 477 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 90 ہزار 822 مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں 1600 روپے فی تولہ اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1600 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 85 ہزار روپے کا ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام مزید پڑھیں
وزیراعظم سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب جائیں گے
وزیراعظم محمد شہبازشریف ریاض میں آج شروع ہونے والے مستقبل کا سرمایہ کاری اقدام کے آٹھویں دوروزہ اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔دفترخارجہ کے مطابق کابینہ کے اہم ارکان وزیراعظم کے ہمراہ ہوںگے ۔ مستقبل کا سرمایہ کاری اقدام ملکوں کو اقتصادی استحکام اجاگر کرنے،غیر ملکی سرمایہ کاری راغب مزید پڑھیں
قلیل مدتی مہنگائی میں کمی کے باوجود 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں کمی کے باوجود 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.22 فیصد کی کمی کے بعد مجموعی سالانہ شرح 15.15 فیصد ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ مہنگائی کے مزید پڑھیں
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مدد سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق ایس آئی ایف سی اور حکومتی اقتصادی پالیسیوں کی سہولت کے باعث ٹیکسٹائل کی برآمدات 26 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ رواں سال اگست میں ٹیکسٹائل کی برآمدات 13 مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس نے آج بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج ایک بار پھر کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جہاں 100 انڈیکس نے آج بھی نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔تاریخ میں پہلی بار پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 90 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا ہے۔ ابتک کاروبار کے مزید پڑھیں
پاکستان کی آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کی باضابطہ درخواست کردی ہے۔واشنگٹن میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی مزید پڑھیں