ونسم مارکیٹنگ اینڈ پروڈکشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں جواہرات اور معدنیات کی سب سے بڑی نمائش کا انعقاد

ونسم مارکیٹنگ اینڈ پروڈکشن نے اسلام آباد میں جواہرات اور معدنیات کی سب سے بڑی نمائش کا انعقاد کیا۔ اس تقریب نے ملک بھر سے جواہرات کے شوقین افراد، جمع کرنے والوں اور صنعت کے پیشہ ور افراد کو اپنی طرف متوجہ کیا، جو پاکستان کے قیمتی پتھروں کی نمائش اور معدنی وسائل. جواہرات اور مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ایک ہزار 300 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں 2 بار سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی کے بعد آج ایک ہزار 300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ فی تولہ سونا 1300 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان متعدد نکات پر اتفاق رائے

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ نے اتفاق کیا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئےگا، ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب برقرار رہے گا اور  پیٹرولیم مصنوعات پرجنرل سیلزٹیکس بھی نہیں لگایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن اورمعاشی ٹیم کےدرمیان آج مذاکرات کے2 دورہوئے، وزارت خزانہ اورآئی ایم ایف مشن مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی،سونا مہنگا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ بدھ کو اسٹاک ایکسچینج کے  100 انڈیکس میں 130 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد کاروبار اختتام پر انڈیکس 93 ہزار 355 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 860 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی بلند ترین سطح 93 ہزار 803 رہی۔ بازار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن کے سربراہ کی 7 ارب ڈالر قرض معاہدے کا جائزہ لینے کیلئے وزیر خزانہ سے ملاقات

پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے سربراہ ناتھن پورٹر نے 7 ارب ڈالر قرض معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات ناتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف ٹیم کے غیر متوقع دورہ پاکستان شروع ہونے کے ایک روز مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کی بڑی کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔رپورٹ میں آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا گیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کے نرخ 7 ہزار روپے نیچے آ کر 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہو گئے۔مزید بتایا گیا کہ 24 قیراط 10 مزید پڑھیں

رواں سال گندم کی پیداوار کم ہوگی،وزارت غذائی تحفظ

وزارت غذائی تحفظ نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کی نسبت رواں سال گندم کی پیداوار کم ہوگی، مارچ میں فیصلہ ہوگا کہ گندم برآمد کی جائے یا نہیں۔مسرور احسن کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی حکام نے کمیٹی ارکان کو مزید پڑھیں

ڈنمارک کا پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ڈنمارک کی شپنگ کمپنی میرسک لائن نے پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر میں دو ارب ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان آج اسلام آباد میں وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ اور میرسک لائن کے سینئر حکام کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر برائے بحری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی وزیر سرمایہ کاری سے ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح اور رائل کورٹ کے مشیر محمد التویجری سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون کے لیے حالیہ مصروفیات کی پیروی کے لیے کی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے 3 ارب روپے کا میکانائزڈ فارمنگ پراجیکٹ لانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے 3 ارب روپے کا میکانائزڈ فارمنگ پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹماٹر اور پیاز کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات جاری ہیں، خصوصی پروگرام میکانائزڈ فارمنگ کے ذریعے پنجاب میں 3 ارب روپے مزید پڑھیں