پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ پیٹرول 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔وزارت خزانہ کی جانب مزید پڑھیں

اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کردی

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی مہنگی کردی۔اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلینڈر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ایک اور ریکارڈ ساز دن

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ایک اور ریکارڈ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 1274 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ ایک ہزار 357 پوائنٹس پر بند ہوا۔آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1673 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100  انڈیکس نے آج نئی بلند ترین سطح ایک لاکھ ایک ہزار 496 پوائنٹس بنائی۔ مزید پڑھیں

حکومت نجی شعبے کی ترقی کو اولیت دے- صدر آئی سی سی آئی ناصر قریشی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ناصر منصور قریشی نے پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران سے نمٹنے کے لیے بات چیت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے سیاسی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے اور سیاسی استحکام اور اقتصادی ترقی دونوں کے لیے ایک مستحکم مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث 100 انڈیکس 813 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 82 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔ واضح مزید پڑھیں

فیصل بینک نے اسلامی ریٹیل بینکنگ ایوارڈز میں 2 ایوارڈ جیت لیے

 پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے 10 ویں اسلامی ریٹیل بینکنگ ایوارڈز (آئی آر بی اے) میں 2 ایوارڈز جیت لیے ہیں، جس میں 2024 کے لیے کنزیومر فنانسنگ کی کیٹیگری میں بہترین اسلامی ریٹیل بینک اور پاکستان میں بہترین اسلامی ڈیجیٹل بینکر کے اعزازات شامل مزید پڑھیں

پاکستانی طالب علم پیداوار بڑھانے کے لئے چاول کی کاشت کے چینی تجربے سے استفادہ کرنے کا خواہشمند

شریف گل کا یہ دیرینہ خواب ہے کہ وہ پاکستان میں فصل کی پیداوار بڑھانے کے لئے ہائبرڈ چاول ٹیکنالوجی کو فروغ دے۔ اب ‘فادر آف ہائبرڈ رائس’ یوآن لونگ پھنگ کے سکول میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہیں لگتا ہے کہ وہ اپنے مقصد کے قریب ہیں۔ 25سالہ شریف گل اب فصلوں کی مزید پڑھیں

سیاسی کشیدگی بڑھنے سے اسٹاک مارکیٹ ’ کریش ’ کرگئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) پر اسلام آباد میں جاری سیاسی کشیدگی بڑھنے سے اسٹاک مارکیٹ ’ کریش ’ کرگئی، منگل کو کاروبار کے اختتامی لمحات میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3800 پوائنتس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو سیاسی کشیدگی کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مزید پڑھیں

آٹو انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے رجحانات میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے آٹو انڈسٹری میں نمایاں بہتری اور سرمایہ کاری کے رجحانات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مسافر گاڑیوں کی فروخت میں چھیالیس اعشاریہ سات فیصد جبکہ ٹرکوں اور بسوں کی فروخت میں بیاسی فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ماحول دوست الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائی گئی ہیں جن کی مزید پڑھیں

اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خصوصی اقتصادی زونز میں زمین کی خریداری اورانتقال اراضی سمیت تمام سہولیات فراہم کر ے گا۔  لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے ملک بھر کے خصوصی اقتصادی زونز کو درپیش تمام مسائل حل کرنے مزید پڑھیں