کے پی حکومت کے ساتھ کام کرنے والے بین الاقوامی قرض دہندگان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اصلاحی اقدامات متعارف نہ کروائے گئے تو مارچ 2025 کے بعد بھی قرضوں کی ادائیگی کے معاملات سمیت سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، ایسا اس لیے ہوتا ہے کیوں کہ صوبے کی حکومتی قیادت اپنی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
یورپ کیلئے پی آئی اے کی فلائٹس کا آغاز خوش آئند امرہے، عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری،سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ یورپ کیلئے پی آئی اے کی فلائٹس کا آغاز خوش آئند امرہے،پی آئی اے کی نجکاری میں حائل مختلف مسائل دور ہو چکے،پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کیلئے امور تیزی سے نمٹا ئے جا رہے ہیں،جلد اچھی خبر ملے گی۔ان خیالات کااظہار مزید پڑھیں
فصیل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام کا آغاز
فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل)، جس کا شمار ملک کے نمایاں اسلامی بینکوں میں ہوتا ہے، نے “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ایک ملک گیر روڈ شو ہو گا جس کے تحت پاکستان میں قانونی ترسیلات زر کے جڑے چینلز کے بارے میں شعور اجاگرکیا جائے گا۔ یہ مزید پڑھیں
یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق وزرات خزانہ نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کے مزید پڑھیں
فیصل بینک ترسیلات زر کے شعبے میں تیزی سے ترقی کرنے والا پاکستانی بینک قرار
17 پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل)کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے Pakistan Remittance Initiative (PRI) کے تحت ترسیلات زر کی مارکیٹ میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا پاکستانی بینک قرار دیا ہے۔حال ہی میں اٹلی کے شہر روم میں منعقدہ چوتھی مزید پڑھیں
نومبر 2024 میں 18 اعشاریہ 22 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ماہ نومبر میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق نومبر 2024 میں 18 اعشاریہ 22 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے، جس میں سے ملکی نجی شعبے میں 16 کروڑ ڈالر کا سرمایہ آیا۔ مزید پڑھیں
اوگرا نے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سوئی نادرن کے لیے گیس کی قیمت میں 8.71 فیصد جبکہ سوئی سدرن کےلیے گیس کی قیمت میں 25.78 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ اوگرا کے مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سود کی شرح 13 فیصد کردی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مہنگائی سال در سال توقعات کے مطابق نومبر میں 4.9 فیصد ہوگئی، صارفین اور کاروباری اداروں کی مہنگائی کی توقعات متضاد ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، سونا کی قیمت میں کمی، ڈالر کی قدر میں اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ بناتے ایک اور کاروباری دن کا مثبت اختتام ہوا ہے۔ شرح سود میں کمی کی توقعات کے ساتھ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو کاروبار کے اختتام تک برقرار رہا۔100 انڈیکس آج 1867پوائنٹس اضافے سے 1لاکھ16 ہزار 169 پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس نے مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کی بدولت معیشت میں استحکام
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کی بدولت معیشت میں استحکام آنے لگا۔سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر دو سال پانچ مہینے بعد 12 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، نومبر 2024ء تک سٹیٹ بینک کے ذخائر 12.04 ارب ڈالر ہوگئے، ہفتہ وار 620 ملین ڈالر مزید پڑھیں