وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے کسان دوست ویژن کے تحت محکمہ ءزراعت توسیع تحصیل نورپورتھل کے دفتر میں "لائیو سٹاک کارڈ” کا افتتاح کردیاگیا۔ افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر ہارون احمد شیراز اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزرات مواصلات ایم این اے انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی، نا اہل فائلرز پر گاڑی، بینک اکاؤنٹ، شیئرز اور جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی کی شق بھی منظور کرلی گئی۔قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ہائی رسک افراد کا ڈیٹا بینکوں سے شیئر کرنے کی تجویز بھی منظور کرلی، ٹیکس مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1991 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔بازار میں آج 62 کروڑ شیئرز کے سودے 33 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 237 مزید پڑھیں
مہنگائی سے نمٹنے کیلئے حکومت کی کثیر جہتی حکمت عملی کے مثبت نتائج برآمد
مہنگائی سے نمٹنے کیلئے حکومت کی کثیر جہتی حکمت عملی کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اس پالیسی میں مالیاتی استحکام،مانیٹری پالیسی میں ایڈجسٹمنٹ اور ٹارگٹڈ ریلیف کے اقدامات شامل ہیں۔سمندر پار سرمایہ کاروں کے ایوان صنعت و تجارت کے بزنس کانفیڈنس سروے کے مطابق افراط زر کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی اور نومبر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن
آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بڑھوتری 4 اعشاریہ 3 فیصد رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئےکاروباری ہفتے کا آغاز 1800 پوائنٹس اضافے سے ہوا جو کاروبار کے اختتام تک 4 ہزار 411 پوائنٹس ہوگیا۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 924 مزید پڑھیں
چینی کمپنی کا پاکستان میں ساڑھے تین سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
چین کی ایک کمپنی اے ڈی ایم گروپ نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان میں ساڑھے تین سو ملین ڈالر کی اہم سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔اس اقدام کے تحت ملک بھر میں تین ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔ ان الیکٹرک گاڑیوں کے مزید پڑھیں
فوجی فانڈیشن کمپنیوں نے ایک سال میں کتنا منافع کمایا؟ تفصیلات جاری
فوجی فانڈیشن کمپنیوں کے ایک سال میں آمدن و منافع کی تفصیلات سامنے آگئی ،فوجی فانڈیشن کمپنیوں کی مجموعی سالانہ آمدنی 767 ارب روپے ریکارڈ ہوئی۔کے اے ایس بی 2024 کی حالیہ رپورٹ کے مطابق فوجی فانڈیشن گزشتہ 3 برسوں سے مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ زیرجائزہ عرصے کے دوران فوجی فانڈیشن کی مزید پڑھیں
پاکستانی بھینسوں کی چین میں دھوم، دودھ کی مانگ میں اضافہ
چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود مختار علاقے کے بے ہائی شہر کے ایک چھوٹے سے قصبے میں واقع باڑے میں بھینسیں نہ صرف ماہرین کی خاص طور پر تیار کردہ غذائیت سے بھرپور غذا سے لطف اندوز ہوتی ہیں بلکہ انہیں خصوصی تالاب بھی میسر ہیں۔ ان میں سے بہت سی بھینسیں پاکستانی مزید پڑھیں
برانڈڈ گھی اور آئل مینوفیکچررز نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا
برانڈڈ گھی اور آئل مینوفیکچررز نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔کوکنگ آئل اور برانڈڈ گھی کی قیمت میں 80 روپے کا اضافے سے قیمت 570 روپے فی کلوتک پہنچ گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوکنگ آئل اور برانڈڈ گھی کی قیمت میں 80 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس سے قیمت 570 روپے فی مزید پڑھیں
خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی، گیس کی پیداوار میں اضافہ
ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی جبکہ گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا،خا م تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 60ہزار 113 بیرل ریکارڈکی گئی جوگذشتہ ہفتے کے مقابلہ میں ایک فیصد کم ہے، گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 2697 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی جوگذشتہ مزید پڑھیں