پاکستان سے چین کیلئے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں چھ اعشاریہ چھ آٹھ فیصد کا واضح اضافہ دیکھاگیا ہے اورگزشتہ سال کے دوران ایک کروڑ ستر لاکھ ڈالر مالیت کے کھیلوں کا سامان برآمد کیاگیا ۔حکومت اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کی وجہ سے ملک کی کھیلوں کی صنعت کو عالمی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
عالمی بینک پاکستان کو 20 ارب ڈالرز کا قرضہ دے گا
وزارتِ اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض دے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ 14 جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے قرض کی منظوری متوقع ہے۔قرض کی منظوری کے بعد ورلڈ بینک کے نائب صدر مارٹن ریسر کا اسلام آباد کا مزید پڑھیں
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایپکس کمیٹی کا معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی نے ملک کی معاشی صورتحال میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) اپیکس کمیٹی کا 11 واں اجلاس آج اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کمیٹی نے بلا روک ٹوک اقتصادی ترقی مزید پڑھیں
2024 میں وفاقی ٹیکس محتسب کی کارکردگی: شکایات کا نیا ریکارڈ اور عوامی آگاہی میں اضافہ
2024 کے دوران، وفاقی ٹیکس محتسب (FTO) نے اپنے اہم کاموں میں ریکارڈ شکایات وصول کیں اور ان کے بروقت حل کی کوششوں میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دوران، ایف ٹی او کو مجموعی طور پر 13,506 شکایات موصول ہوئیں، جو کہ اب تک کی سب مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 81 ماہ بعد کم ترین سطح پر آگئی
پاکستان میں مہنگائی کی شرح دسمبر 2024 میں سالانہ بنیادوں پر مزید کم ہو کر 4.1 فیصد پر آ گئی۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق کنزیومر پرائس انڈیکس سے پیمائش کردہ مہنگائی دسمبر 2024 میں سالانہ بنیادوں پر تنزلی کے بعد 4.1 فیصد رہی، جو گزشتہ مہینے 4.9 فیصد اور دسمبر 2023 میں مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کے زرعی شعبے کے فروغ کیلئے اقدامات
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل گندم کی پیداوار بڑھانے اور زرعی شعبے کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے۔اس سلسلے میں سوئیزرلینڈ کی زرعی ٹیکنالوجی کمپنیSyngenta اور سندھ حکومت کے درمیان شراکت داری کے ذریعے گندم کی پیداوار بڑھانے کیلئےHerbicide پروگرام شروع کیا ہے۔اس پروگرام کا مقصد پندرہ ہزار کاشتکاروں کو پینتالیس ہزار رقبے پر گندم مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
نئے سال پر لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا کہ فی کلو ایل پی جی 4 روپے 2 پیسے سستی کر دی گئی ہے، ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام گھر یلو سلنڈر روپے47 روپے 43 مزید پڑھیں
کسانوں کی خودمختاری، HBL زرعی سروسز اور HBL مائیکرو فنانس بینک میں اسٹریٹجک شراکت داری
HBL مائیکرو فنانس بینک جو کہ مائیکرو فنانس شعبہ میں قائدانہ کردار ادا کررہا ہے نے زراعت کے حوالے سے خصوصی خدمات فراہم کرنے والے HBL زرعی سروسز کے ساتھ کسانوں کو مالیات اور زرعی خدمات تک رسائی فراہم کرنے کے لیے اسٹریٹجک شراکت داری کی ہے۔ اس شراکت داری کا مقصد مستحکم زرعی ترقی مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 3900 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 3900 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 3907 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 259 ہزار پوائنٹس پر بند ہوا۔آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب نے دیہی خواتین کیلئے لائیو سٹاک کارڈ کا اجرا کردیا
پنجاب حکومت کی جانب سے دیہی خواتین کیلئے 2 ارب روپے کا پیکیج، سی ایم پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کا اجرا کر دیا گیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب کی دھی رانیوں کیلئے باعزت روزگار کے دروازے کھول دیئے، معاشی خودمختاری کیلئے 12 اضلاع کی 11 ہزار دیہی خواتین کیلئے 2 ارب روپے کا ریکارڈ پیکیج مزید پڑھیں