لوک سانجھ فاؤنڈیشن کا قدم: کپاس کے کاشتکاری نظام میں ریجنریٹیو ایگریکلچر پر فالو اپ میٹنگ

لوک سانجھ فاؤنڈیشن نے 15 جنوری 2025 کو انسٹیٹیوٹ آف انوائرنمنٹل سائنسز اینڈ انجینئرنگ (آئی ای ایس ای-نسٹ) میں کپاس کی کاشتکاری کے نظام میں ریجنریٹیو ایگریکلچر پر فالو اپ میٹنگ کا انعقاد کیا۔ یہ میٹنگ گزشتہ سال اسی موضوع پر کی جانے والی کانفرنس کا تسلسل تھی جس میں سسٹین ایبیلیٹی کے چیلنجز اور مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے چینی کمپنی کے تعاون سے مال بردار بوگیوں کی تیاری شروع کر دی

پاکستان ریلوے ملک بھر میں نقل و حمل کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے چینی کمپنی کے تعاون سے نئی مال بردار بوگیوں کی تیاری کررہا ہے ۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کے تحت تازہ ترین اقدام درآمدات پر انحصار کم کرنے اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کی مزید پڑھیں

پاکستانی اور چینی کمپنیوں کا طبی تجارت کو فروغ دینے کے لیے 250 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط

پاکستانی اور چینی کمپنیوں نے میڈیکل اور سرجیکل آلات کے شعبے میں تجارت کو فروغ دینے کے لیے تقریباً 250 ملین ڈالر کے مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ چین پاکستان B2B کانفرنس میں ہوا، جہاں دونوں ممالک نے اس شعبے میں تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر اتفاق کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور جنوبی کوریا نے اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات میں ایک نیا باب شروع ہو گیا ہے۔ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری، تجارت اور اقتصادی تعلقات کی استحکام کی سمت میں ایک مزید پڑھیں

رانا تنویر سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ زرعی تجارت پر تبادلہ خیال

غذائی تحفظ و تحقیق کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اسلام آباد میں ایران کے سفیر سے ملاقات کی۔فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ زرعی تجارت اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات بالخصوص زرعی شعبے کے فروغ کی اہمیت پر زور مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی ملک کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کیلئے کوشاں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے بین الاقوامی شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔اس سلسلے میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک نئے باب کی نشاندہی کرتے ہیں۔ جنوبی کوریا مزید پڑھیں

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 658 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 836 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1254 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں آج 46.9 کروڑ شیئرز کے مزید پڑھیں

ایزی پیسہ کا مزدوروں کے حفاظتی اقدامات کے لیے بیمہ شدہ بل بورڈز کا آغاز

ایزی پیسہ نے مزدوروں کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ملک بھر میں بل بورڈ انسٹال کرنے والے مزدوروں کے لیے بیمہ فراہم کیا ہے۔ "بیمہ شدہ بل بورڈز” کا یہ اقدام ایزی پیسہ کی نئی انشورنس پروڈکٹ کے آغاز کا حصہ ہے۔جس کا مقصد ان مزدوروں کو تحفظ مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کا ٹیکنالوجیز اور کاروباری ماڈل اپنانے کی ضرورت پر زور

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے نجی شعبے کو ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کردارادا کرنے کے قابل بنانے کے سلسلے میں مستحکم پالیسیوں کے تسلسل کیلئے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے ۔وہ ہانگ کانگ میں ” حدت، نئے پیداواری ذرائع پیدا کرنے کا حل،، کے موضوع پر ایشیائی فنانشل فورم 2025کے مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم کی ملک میں ٹیکسٹائل پارکس جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحق ڈار نے متعلقہ اداروں کو ملک میں ٹیکسٹائل پارکس جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔انہوں نے یہ ہدایات پاکستان میں ٹیکسٹائل پارکس کے قیام کے بارے میں ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔ انہوں نے پاکستان میں ٹیکسٹائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی اہمیت مزید پڑھیں