وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہوگیا، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔کسانوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی لائی گئی ہے، ہمیں پائیدار معاشی استحکام کی طرف بڑھنا ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پختونخوا میں غیر ملکی قرضوں وگرانٹس میں 70 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23کے مالیاتی گوشواروں کے سرٹیفکیشن آڈٹ کے دوران بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشافات سامنے آنے والے انکشافات کے مطابق ضوابط کی خلاف ورزی کے باعث مالی گوشواروں میں غیر مستند اعداد و شمار شامل جو مالی شفافیت پر سوالیہ مزید پڑھیں
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 2024 میں 31 فیصد مزید بڑھ گئیں
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 2024 میں 31 فیصد مزید بڑھ گئیں۔سمندر پار پاکستانیوں نے جنوری سے نومبر 2024 تک 21 ارب 5 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ، یعنی 7 ارب 29 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی جو پچھلے سال اسی عرصے سے 38.7 مزید پڑھیں
بین الاقوامی معیار کے ٹائروں کی پیداوار بڑھانے کیلئے منصوبے کاآغاز
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے گرین فیلڈ ٹائرز کا منصوبہ شروع کیاگیا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی معیار کے ٹائروں کی مقامی سطح پر تیاری کو فروغ دینا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن اور مقامی بینکوں نے اس منصوبے پر پانچ کروڑ دو لاکھ ڈالر سرمایہ لگایا ہے یہ منصوبہ گھارو مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 927 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 351 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 1796 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں آج 81.5 کروڑ شیئرز مزید پڑھیں
ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ
ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ہوگیا، قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ہوگئی۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 17 اشیا مہنگی، 10 سستی مزید پڑھیں
7، 15، 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز 31 دسمبر کے بعد ناقابل قبول ہونگے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ انعامی بانڈز اسٹیٹ بینک، بینکنگ مزید پڑھیں
پاکستان کی ایک اور ایئرلائن اے آر انٹرنیشنل اڑان بھرنے کو تیار
پاکستان کی ایک اور نئی ایئر لائن اے آر ایئر انٹرنیشنل پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ باضابطہ طوراپنی پروازیں جلد شروع کرے گی،اس حوالے سے اے آر ایئر انٹرنیشنل پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈنے باضابطہ طور پر ایس ای سی پی میں اپنی رجسٹریشن کروانے کے بعد پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کے ساتھ آر مزید پڑھیں
نومبرمیں کرنٹ اکاؤنٹ میں 72 کروڑ90 لاکھ ڈالر کاسرپلس ریکارڈ
ایس آئی ایف سی کے تعاون کی بدولت نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ میں 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا جو جولائی 2013 کے بعد دوسرا سب سے بڑا سرپلس ہے ۔موجودہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس ایک ارب ڈالر کے قریب غیر قانونی کرنسی کے کاروبار مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دور حکومت میں کسانوں کیلئے نئے منصوبوں کا ریکارڈ قائم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دور حکومت میں کسانوں کیلئے نئے منصوبوں کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے دور حکومت میں کسانوں کیلئے کسان کارڈ، گرین ٹریکٹرز پروگرام اور سپر سیڈرز کی فراہمی کی گئی، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام شروع کیا گیا، پنجاب مزید پڑھیں