پاکستان اور بنگلہ دیش کے سفاتکاروں کا دوطرفہ تجارتی تعلقات مستحکم کرنے پر زور

پاکستان اور بنگلہ دیش کے سفاتکاروں نے دوطرفہ تجارتی تعلقات مستحکم کرنے پر زوردیا ہے ۔یہ اتفاق رائے دبئی میں بنگلہ دیش کے قونصل جنرل محمد رشید الزماں اور دبئی میں ان کے پاکستانی ہم منصب حسین محمد کے درمیان ملاقات میں ہوا ۔حسین محمد نے دورے پر آئے ہوئے قونصل جنرل کا خیرمقدم کرتے مزید پڑھیں

گزشتہ 2 سال کے مقابلے میں پاکستانی معیشت میں استحکام آیا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) پاکستان سے ٹیکس بیس میں اضافے کا خواہاں ہے۔بلوم برگ کو دیے گئے انٹرویو میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری کرنے کےلیے پر امید ہیں، گزشتہ 2 سال مزید پڑھیں

حکومت کے معاشی ترقی کیلئے دانشمندانہ اقدامات

حکومت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے اقتصادی ترقی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے دانشمندانہ اقدامات کر رہی ہے۔2024 میں مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے 29.6 ارب روپے کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی منظوری دی۔سرمایہ کاری بینکنگ، توانائی اور فارماسیوٹیکل جیسے اہم شعبوں پر مرکوز ہے۔ مشہور مزید پڑھیں

وزیر خزانہ ایشین فنانشل فورم میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ روانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اٹھارویں ایشیائی مالیاتی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے ہانگ کانگ روانہ ہو گئے ہیں۔اپنے دورے کے دوران وہ ایشیا کے بڑے مالیاتی اداروں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔وہ چینی اور غیر ملکی حکام، مالیاتی شعبے کے ماہرین، پیشہ ور افراد، سرمایہ کاروں اور اعلیٰ کاروباری مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملک معاشی ترقی کی جانب گامزن

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت اور حکومت کی کوششوں سے ملک معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ایک معاشی تبدیلی کا منصوبہ ”اُڑان پاکستان” اس عزم کے ساتھ شروع کیا گیا ہے کہ پاکستان کو دوہزار سینتالیس تک تین کھرب کی معیشت بنا دیا جائے گا۔ اس منصوبے کا مقصد تمام صوبوں ، مزید پڑھیں

ہفتےکے آخری کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 609 پوائنٹس کی کمی

 پاکستان آسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری دن اختتام پر 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ہفتے کے آخری کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 609 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 13 ہزار 247 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1540 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024 میں 3.07 ارب ڈالرز وطن بھیجے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 33 فیصد زائد رقوم بھیجیں۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024 میں 3.07 ارب ڈالرز وطن بھیجے اور دسمبر 2024 کی ترسیلات دسمبر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج مسلسل چوتھے روز منفی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج مسلسل چوتھے روز منفی پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس کی گراوٹ چوتھے دن میں 4948 پوائنٹس ہوچکی ہے۔ 100 انڈیکس آج 1510پوائنٹس کم ہوکر 112638 پر بند ہوا ہے۔ بازار میں آج 69 کروڑ شیئرز کے سودے 24 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کپٹلائزیشن 159 ارب روپے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 202 پوائنٹس کمی سے 116052 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں100 انڈیکس 3165 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 113677 رہی۔بازار میں آج 79 کروڑ شیئرز کے سودے 39 ارب روپے میں مزید پڑھیں

فیصل بینک کی شاندار کارکردگی،گلوبل ڈائیورسٹی، ایکویٹی اینڈ انکلوژن بینچ مارک ایوارڈز 2025 میں اعزاز سے نوازا گیا

پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کو گلوبل ڈائیورسٹی، ایکویٹی اینڈ انکلوژن بینچ مارک (جی ڈی ای آئی بی) ایوارڈز 2025 سے نوازا گیا ہے۔ فیصل بینک نے 14 ایوارڈز جیتے، جس میں 10 بہترین پریکٹس ایوارڈز اور 4 پروگریسیو کیٹیگری ایوارڈز شامل ہیں۔ اس کامیابی نے مزید پڑھیں