ایزی پیسہ پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بینک بن گیا۔ اسٹیٹ بینک نے ایزی پیسہ کو باقاعدہ کمرشل آپریشنز کے لیے منظوری دے دی

ایزی پیسہ پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل ریٹیل بینک بن گیا ہے۔ 28 جنوری 2025 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کراچی میں منعقدہ لائسنسنگ تقریب میں ڈیجیٹل بینکوں کے لیے لائسنسنگ اور ریگولیٹری فریم ورک کے تحت ایزی پیسہ کو باقاعدہ ڈیجیٹل بینکنگ آپریشنز شروع کرنے کے لیے کمرشل منظوری دی گئی۔ اس مزید پڑھیں

امریکی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان کے دو روزہ دورے پر

امریکی سرمایہ کاروں کا اعلی سطح کا وفد 2 روزہ دورے پرپاکستان میں ہے، اس دوران درمیان سرمایہ کاری کے کئی معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے ہیں۔سرکاری ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کی قیادت ٹیکساس ہیج فنڈ کے منیجر اور ٹرمپ خاندان کے قریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر دی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر دی۔گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 13 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے مثبت ہیں، مہنگائی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ خاطر خواہ کم ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کا قیام: پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم قدم

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے سیکریٹری جمیل احمد قریشی نے جمعرات کو کہا کہ ایس آئی ایف سی کا مقصد پاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھانا اور ایک سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنا ہے۔ وہ ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ایکو سولائزیشن ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام "پاکستان میں سرمایہ کاری” کے مزید پڑھیں

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن، ڈالر بھی مہنگا ہو گیا

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر  100 انڈیکس 1598 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 443 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1896 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ آج 100 مزید پڑھیں

موسم بہار کے میلوں سے چین میں پاکستانی مصنوعات کی فروخت میں اضافہ

جہاں چینی عوام نئے چینی نئے سال کا استقبال کرنے کے لئے نئی اشیاء خریدنے کی روایت برقرار رکھے ہوئے ہیں وہیں پاکستان سے درآمدہ شدہ اشیاء کی مقبولیت تعطیلات کے لئے خریداری کرنے والوں میں بڑھ رہی ہے۔رواں سال موسم بہارتہوار سے عین قبل چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے شہر کونمنگ مزید پڑھیں

پاکستان آئندہ مالی سال 3.2 فیصد کی شرح سے ترقی کرے گا ،ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے عالمی اقتصادی امکانات رپورٹ 2025 جاری کردی ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق  پاکستان میں اس سال جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کی پیشگوئی ہے۔ورلڈ بینک نے جون 2024 کے مقابلے 0.5 فیصد بہتری ظاہر کی ہے، آئی ایم ایف کا 3 فیصد اورحکومت کا 3.6 فیصد معاشی شرح نمو مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس مثبت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس مثبت رہا، آج کاروبار کے حجم اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 572 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 844 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 608 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئےڈیووس روانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس دو ہزار پچیس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس روانہ ہو گئے ہیں۔وزیر خزانہ مختلف ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے سیاسی ، تجارتی اور کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران وہ مختلف اجلاسوں سے خطاب کے دوران ملک کے اقتصادی مزید پڑھیں

آٹو فنانسنگ دسمبر 2024 میں بڑھ کر 235 ارب روپے کی سطح سے تجاوز کر گئی

آٹو فنانسنگ دسمبر 2024 میں بڑھ کر 235 ارب روپے کی سطح سے تجاوز کر گئی، جو اس سے پچھلے مہینے میں 234 ارب 60 کروڑ روپے تھی۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر 2024 میں آٹو فنانسنگ منفی رہی، جو اکتوبر میں 236 مزید پڑھیں