ہنگری کا پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی ترقی کیلئے معاونت فراہم کرنے کا عزم

ہنگری نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی ترقی کا عزم ظاہر کیا ہے۔اس عزم کا اظہار اسلام آباد میں ہنگری کے برآمدات کے فروغ کے ادارے نے پاکستان ہنگری مشترکہ کمیشن برئے اقتصادی تعاون کے تیسرے سیشن میں کیا گیا۔ فریقین نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے مختلف مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شہر جدہ میں تین روزہ میڈ اِن پاکستان نمائش ، بزنس فورم جاری

سعودی عرب کے شہر جدہ میں تین روزہ میڈ اِن پاکستان نمائش اور بزنس فورم جاری ہے۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور وزارت تجارت نے بڑی تعداد میں مختلف اقسام کی پاکستانی مصنوعات کی نمائش کی ہے۔نمائش کا مقصد پاکستانی کاروبار کو سعودی عرب اور بین الاقوامی خریداروں اور سرمایہ کاروں سے متعارف کراناہے تاکہ مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی سرگرمیاں اب استحکام کی طرف بڑھ رہی ہیں، فچ ریٹنگز رپورٹ

عالمی ریٹنگ ایجنسی "فچ ریٹنگز” نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں استحکام لانے میں ترسیلات زر کی مضبوط آمد، زرعی برآمدات میں اضافے اور سخت اقتصادی پالیسیوں کا اہم کردار ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان اقدامات کے نتیجے میں پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ میں دسمبر مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 3 لاکھ روپے سے تجاوز

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ تیزی کا سلسلہ جاری ہے، آج فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 3 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 24 قیراط کے حامل خالص سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار

 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان ہوگیا۔جمعرات کو سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ایک موقع پر 230 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 165 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ بعدازاں پاکستان سٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

حکومت ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی پیداواربڑھانے کیلئے متحرک

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کی بدولت پاکستان کا الیکٹرک وہیکل شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ حکومت مقامی الیکٹرک وہیکلز کی پیداوار کو توسیع دینے پرتوجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ۔ دو اور تین ویلرز کیلئے پچیس مینو فیکچرز اور چار ویلرز کے پرزے جوڑ کر بنانے کیلئے دو لائسنس جاری مزید پڑھیں

راولپنڈی چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی (سی این پی )راولپنڈی چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ای او بی آئی کے ڈپٹی ڈی جی جناب محمد امین اور راولپنڈی ریجنل آفس کے انچارج و ڈائریکٹر احمد فراز قیصرانی نے اپنی ٹیم اور چوہدری عمران کے ساتھ شرکت کی۔ راولپنڈی کے تاجر مزید پڑھیں

حکومت،ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے خوراک کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

حکومت اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی انتھک کوششوں سے پاکستان کے خوراک کے شعبے کی برآمدات میں نمایاں طور پر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اب تک رواں مالی سال میں ملکی خوراک کے شعبے کی برآمدات میں تیرہ اعشاریہ آٹھ فیصد بڑھوتی ہوئی ہے اور برآمدات 3 ارب 96 کروڑ ڈالرز تک مزید پڑھیں

اٹلی پاکستان میں کاروباری ماحول کو فروغ دینے کا خواہاں

اٹلی مالیاتی، تکنیکی اور ماحول دوست ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان میں کاروباری ماحول کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔یہ بات اطالوی سفارتخانے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سالواتور پرانو نے اسلام آباد میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر میں ایک اجلاس میں کہی۔ میٹنگ کے دوران اطالوی برانڈز اور بین الاقوامی کاروباری مزید پڑھیں

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے جنوری 2025 میں ایک تاریخی سنگ میل حاصل کرتے ہوئے ایک ہی مہینے میں 3,442 نئی کمپنیوں کو رجسٹر کیا ہے۔ یہ تعداد پچھلے سال کی ماہانہ اوسط سے 39 فیصد زیادہ ہے، جو SECP کے کاروبار دوست ماحول اور پاکستان میں کاروبار کرنے میں آسانی کو مزید پڑھیں