پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 253 پوائنٹس اضافے سے 113342 پربند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 969 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے 25.73 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے بڑھ کر 13980 ارب روپے ہے۔دوسری مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
وافی انرجی پاکستان اور ایس اے پی: 15 سالہ ڈیجیٹل ترقی اور کامیاب شراکت داری
ایس اے پی، جو کہ انٹرپرائز ریسورس پلاننگ (ERP) سلوشنز میں ایک عالمی لیڈر کی حیثیت رکھتا ہے، وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ (سابقہ شیل پاکستان لمیٹڈ) کے آپریشنز کو جدید سے جدید تر کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے، جن کی 15 سالہ شراکت ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایک اہم اقدام مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروباری اعتماد میں بتدریج اضافہ ہوا، گیلپ سروے
حالیہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد میں بتدریج اضافہ ہوا ہے اور 55 فیصد پاکستانی کاروبار میں بہتری کی بات کررہے ہیں جب کہ کاروباری اعتماد پچھلے 6 ماہ میں 10 فیصد بڑھا ہے۔ گیلپ سروے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مستقبل کے حوالے سے کاروباری توقعات میں 19 فیصد اضافہ مزید پڑھیں
پاکستان اور سعودی عرب کااقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
پاکستان اور سعودی عرب نے مشترکہ مستقبل کیلئے اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔اس عزم کا اظہار سعودی عرب کے شہرALULA العلیٰ میں ایمرجنگ مارکیٹس کانفرنس کے موقع پر وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور ان کے سعودی ہم منصب محمد بن عبداللہ آل جدان کے درمیان ملاقات میں کیا مزید پڑھیں
چینی کے سٹال رمضان سے تین دن قبل لگائے جائینگے، رانا تنویر حسین
صنعت وپیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین کے زیر صدارت لاہور میں شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس میں رمضان پیکج کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو چینی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے میونسپل کی سطح پر سٹالز لگانے کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر رانا تنویر حسین نے پاکستان مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔اوگرا ذرائع کے مطابق فی لٹر پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ کمی کے ساتھ 256روپے 13 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل فی لٹر 4روپے سستا ہونے سے 263روپے 95پیسے کا ہوگیا۔ اس مزید پڑھیں
وزیر خزانہ کانفرنس العلیٰ میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ ابھرتی ہوئی منڈیوں کی معیشتوں کی پہلی کانفرنس العلیٰ میں شرکت کریں گے۔ وزیر خزانہ کل سعودی عرب کے قدیم تاریخی شہر العلیٰ میں شروع ہونے والی دوروزہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ انہیں کانفرنس میں شرکت کی دعوت سعودی عرب کے وزیر مزید پڑھیں
آئی ایف سی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سرمایہ فراہم کرنے کا منصوبہ
بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن پاکستان میں بازار حصص میں سرمایہ کاریوں اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کیلئے بڑے پیمانے پر سرمائے کی فراہمی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر MAKHTAR DOIP نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاری کے اس منصوبے سے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں آئی ایف سی کے کردار کی تعریف
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ورلڈ بینک گروپ (WBG) کے نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ایگزیکٹو نائب صدر مختار ڈیوپ کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں IFC کے جاری اور ممکنہ و متوقع اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا وفد دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گیا
اسلام آباد(سی این پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا تجزیاتی مشن پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کی سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں وزارتوں کے حکام سے ملاقات ہوئی اور مشن نے وزارت خزانہ، اقتصادی امور، تجارت، نجکاری کے نمائندوں سے مزید پڑھیں