ایچ بی ایل نے ایس اینڈ پی گلوبل کے اشتراک سے پرچیزنگ منیجرز انڈیکس متعارف کرادیا

ایچ بی ایل نے ایس اینڈ پی گلوبل کے اشتراک سے ایچ بی ایل ایس اینڈ پی گلوبل PMI®️(پرچیزنگ منیجرز انڈیکس™️) متعارف کرادیا ہے۔ یہ تاریخی اقدام پاکستان کے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی مجموعی معاشی صحت کے بارے میں قیمتی اعداد و شمار اور بروقت تجزیہ فراہم کرے گا، جو ملکی معاشی تجزیے کے شعبے میں مزید پڑھیں

پاکستانی نمائش کنندہ چین کو برآمدات بڑھانے کے حوالے سے پراعتماد

کراچی سے تعلق رکھنے والے اقبال احمد ڈار چاول سے تیار کردہ پکوان کھاتے ہوئے چین کا لالٹین تہوار لازوال چین ۔جنوبی ایشیا نمائش کے پاکستان پویلین میں منارہے ہیں۔ چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے شہر کونمنگ میں پویلین آنے والے افراد ہاتھ سے تیار کردہ قالین اور اور پیتل سے بنے مزید پڑھیں

اوگرا نے درآمدی ایل این جی مہنگی کر دی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی مہنگی کر دی۔اوگرا نے فروری کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.23 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرکے قیمت 12.90 ڈالر مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کیلئے روان سال  6 کھرب 28 ارب 89 کروڑکے فنڈز جاری

حکومت نے  ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر اب تک 6 کھرب 28 ارب 89 کروڑکے فنڈز جاری کر دیئے ہیں، جن میں سے اب تک 2 کھرب20ارب19کروڑ روپے خرچ کیے جاچکے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید پڑھیں

 رواں مالی سال کمرشل گاڑیوں کی فروخت میں 55.4 فیصد اضافہ

کمرشل گاڑیوں کی فروخت میں رواں مالی سال کے دوران 55.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں جولائی تا جنوری 25-2024 کے دوران فروخت کا حجم 77 ہزار 686 یونٹس تک بڑھ گیا۔ جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی مزید پڑھیں

محکمہ صنعت و تجارت اور انٹرنیشنل ریڈیسن ہوٹل گروپ کے مابین باہمی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

محکمہ صنعت و تجارت اور انٹرنیشنل ریڈیسن ہوٹل گروپ کے مابین باہمی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے کی رُو سے پنجاب میں ہاسپٹلیٹی اور ہوٹل انڈسٹری میں نئی سرمایہ کاری لائی جائے گی۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اور ریڈیسن گروپ کے سی ای او علیم ملک نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔ مزید پڑھیں

جنوری 2025ء، پاکستانیوں نے 3 ارب ڈالر ملک بھیجے، اسٹیٹ بینک

سال 2025 کے پہلے ماہ میں بیرون ملک مقیم (اوورسیز) پاکستانیوں نے 3 ارب ڈالر ملک بھیجے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جنوری 2025 میں ورکرز ترسیلات 3 ارب ڈالر رہیں۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جنوری 2024 کے مقابلے میں جنوری 2025 میں مزید پڑھیں

فیصل بینک نے الائنس نیٹ ورک کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگی کو بہتر بنانے کیلئے شراکت داری کرلی

 پاکستان کے معروف اسلامی بینک فیصل بینک لمیٹڈ (FBL) نے الائنس نیٹ ورک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کرلی ہے، جس کا مقصد اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایس ایم ایز) کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام میں انقلاب لانا ہے۔ اس شراکت داری کے ذریعے ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگی کے انفرا اسٹرکچر کو وسعت مزید پڑھیں

وزیر مملکت شزا فاطمہ کا لیپ 2025 میں پاکستان پویلین کا دورہ

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ اور ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی سیکریٹری جنرل دیما الیحییٰ نےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری” لیپ 2025 “ میں پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔ وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

سی سی پی نے ڈیسکون ہولڈنگ اور اوریلیس کو جی ایچ 2 انڈسٹریز کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے ڈیسکون ہولڈنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ (ڈی ایچ پی ایل) اور اوریلیس (پرائیویٹ) لمیٹڈ (اے پی ایل) کو جی ایچ 2 انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ (جی آئی پی ایل) کے 50 فیصد شیئر ہولڈنگ کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری شئیر خریدوفروخت معاہدے کے تحت دی گئی مزید پڑھیں