آئی ایم ایف کی گورننس اور کرپشن کے تشخیصی جائزے کے لیے پاکستان کے اقدامات کی تعریف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گورننس اور کرپشن کے تشخیصی جائزے کے لیے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی سنجیدگی اورعزم قابل تعریف ہے، تعاون کے فروغ کے لیے پُرامید ہیں۔ آئی ایم ایف نے مشن کے حالیہ دورہ پاکستان پربیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک سے قبل ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ

رمضان المبارک سے قبل ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوا ہے جبکہ افراط زر کی سالانہ شرح 1.21 فیصد پر آگئی۔ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی شرح کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 0.27 فیصد کا اضافہ ہوا، ملک میں مہنگائی مزید پڑھیں

پاکستان میں 54 فیصد سگریٹ غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف

انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پی او آر) کی نئی تحقیق میں پاکستان میں تمباکو کنٹرول کے ضوابط کی تعمیل نہ ہونے کے بارے میں سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کا اجراء جمعہ کو سرینا ہوٹل میں آئی پی او آر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناب طارق جنید نے کیا۔ مطالعہ نے 19 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مشن کلائمیٹ فنڈ پر بات چیت کیلئے 24 فروری کو پاکستان آئے گا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کلائمیٹ فنڈ پر بات چیت کیلئے 24 فروری کو پاکستان آئے گا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کلائمیٹ فنڈ پر بات چیت ہوگی، آئی ایم ایف مشن سے کلائمیٹ فنڈ کی مد میں مزید پڑھیں

بیلاروس نے پاکستان میں زرعی شعبے کی ترقی کیلئے ٹریکٹرزفراہم کردیئے

بیلاروس نے پاکستان میں فصلوں کی پیداوار میں اضافے اور زرعی شعبے کو مستحکم بنانے کیلئے پاکستان کو ہیوی ڈیوٹی ٹریکٹر فراہم کئے ہیں۔پاکستان میں بیلا روس کے سفیر اینڈرائی میٹیلسٹا اور گرین کارپوریٹ انیشیٹو کے ڈی جی ریٹائرڈ میجر جنرل شاہد نذیر تقریب میں شریک ہوئے۔ بیلا روس کے ہیوی ڈیوٹی ٹریکٹروں کے مختلف مزید پڑھیں

فیصل بینک نے مالی سال 2024 کیلئے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا

پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے کامیابی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے سال 2024ء کےلیے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے، جو مستحکم کاروباری ماڈل اور آپریشنل مہارت کا عکاس ہے۔ ایک مکمل اسلامی بینک کی حیثیت سے اپنے دوسرے سال کے اختتام پر مزید پڑھیں

چیف آرگنائزر ایم پی پی سیدہ فردوس سے ڈی واٹسن کے مالک ظفر بختاوری اور راولپنڈی وومن ونگ کے اراکین کی ملاقات

چیف آرگنائزر ایم پی پی سیدہ فردوس سے ڈی واٹسن کے مالک ظفر بختاوری اور راولپنڈی وومن ونگ کے اراکین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سیدہ فردوس نے وفود کو ڈاکٹر عشرت العباد خان کے پیغام سے آگاہ کیا، جو ایم پی پی کے روح رواں اور سابق گورنر سندھ ہیں۔ سیدہ فردوس نے مزید پڑھیں

ڈیجیٹل بینکنگ ہی مستقبل ہے، ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک ’ایزی والا بینک‘ کے ذریعے اسے حقیقت بنا رہا ہے

بینکنگ کا روایتی تصور ہمیشہ کے لیے بدل چکا ہے۔ لمبی قطاریں، نہ ختم ہونے والا کاغذی کام اور مخصوص بینکنگ اوقات اب ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔ ایک ایسی دنیا میں جہاں سب کچھ صرف ایک ٹچ کی دوری پر ہے، ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک اپنے نئے جرات مندانہ مہم ’ایزی والا بینک‘ مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی، قائمہ کمیٹی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ بینکوں کے منافع پر ٹیکس کی شرح کو39 سے بڑھا کر 42 فیصد کر دیا گیا ہے، بینکوں کی آمدن پر سپر ٹیکس اس کے علاوہ ہوگا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پرپہنچ گئی

 عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمت ریکارڈ بلندی پرپہنچ گئی۔فروری کے 16 کاروباری دنوں میں ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 16 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 800 روپے اضافے سے 3 مزید پڑھیں