پاکستان میں مہنگائی میں کمی، سی پی آئی سب سے کم سطح پر پہنچ گیا

بلومبرگ نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان کا صارف قیمت انڈیکس (سی پی آئی) 2017 میں انڈیکس کی تشکیل کے بعد سے سب سے کم سطح پر پہنچ گیا ہے، جو کہ معیشت کے لیے ایک حوصلہ افزا خبر ہے۔ اس کے ساتھ ہی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کی معاشی بحالی اور مانگ مزید پڑھیں

وزیرتوانائی کی کرغیز سرمایہ کاروں کو توانائی کے منصوبوں میں شرکت کی دعوت

وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کرغیز سرمایہ کاروں کو پاکستان کے توانائی کے شعبے میں مواقع تلاش کرنے اور مختلف منصوبوں میں حصہ لینے کی دعوت دی ہے۔اسلام آباد میں پاکستان میں کرغزستان کے سفیر آواز بیک اتاخانوف سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے قابل تجدید توانائی میں مشترکہ منصوبوں کے امکانات مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی مختلف ممالک سے سرمایہ کاری کیلئے راہ ہموار کرنے کیلئے کوشاں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک کی معاشی صورتحال بہتر بنانے کیلئے مختلف ممالک سے سرمایہ کاری کیلئے راہ ہموار کررہی ہے۔اس سلسلے میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں جن کا مقصد دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے بینکاری’ کان کنی’ مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے تیل، گیس کے ذخائر کی تلاش جاری

ماڑی انرجیز لمیٹڈ تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش اور کان کنی کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے تیل اور گیس کی تلاش کے لیے ملک بھر کے بارہ بلاکس میں اپنے آپریشنز کو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا وفد اقتصادی جائزہ کیلئے کل پاکستان آئے گا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اقتصادی جائزہ کیلئے کل پاکستان آئے گا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کیساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے، پہلے مرحلے میں تکنیکی اور دوسرے مرحلے میں پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے۔آئی ایم ایف کا 9 رکنی وفد نیتھن پورٹر کی مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں بینکوں کے دفتری اوقات کار کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے لئے دفتری اوقات کا بھی اعلان کر دیا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعرات تک دفتری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک بغیر کسی مزید پڑھیں

فیصل بینک کی ہوم ریمیٹنس صارفین کو مفت ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر سروسز کی فراہمی کیلئے OlaDoc سے شراکت داری

پاکستان کے نمایاں اسلامی بینکوں میں سے ایک  فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے معروف ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر پلیٹ فارم OlaDoc کے ساتھ اسٹریٹجک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ اس اشتراک کا مقصد ہوم ریمیٹنس اکاؤنٹ ہولڈرز کو OlaDoc اَیپ کے ذریعے بنیادی ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر سروسز تک مفت مزید پڑھیں

سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری

وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا۔وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا ہے جس کے مطابق یکم رمضان کو اگر آپ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اس سے زائد رقم ہوئی مزید پڑھیں

یٹرول کی  فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی  فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 255 روپے 63 پیسے ہوگی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 31 پیسے فی مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا پاکستان کیساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدے کا اعلان

پاکستان کی معیشت میں استحکام کا اعتراف، ورلڈ بینک نے 20 ارب ڈالر کے ترقیاتی قرضے پر مشتمل کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) کے تحت 10 سالہ معاہدے کا اعلان کر دیا ہے۔ورلڈ بینک کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین ہیسن نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط مزید پڑھیں