پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 797 پوائنٹس کی حد مزید پڑھیں

کسانوں کو با اختیار بنانے کیلئے ایچ بی ایل زرعی اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے درمیان اشتراک

اسلام آباد 22 مارچ 2025 – ایچ بی ایل زرعی سروسز لمیٹڈ (HZSL) اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ZTBL) کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت پاکستان بھر کے کسانوں کے لیے مالی شمولیت اور جدید زرعی خدمات کو فروغ دیا جا سکے گا۔ اس اسٹریٹجک اشتراک کا مزید پڑھیں

معاشی بحران سے نکلنے کے لیے سیاسی اور مذہبی قوتوں کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت ہے: ناصر منصور قریشی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر ناصر منصور قریشی نے ملک کو موجودہ معاشی بحران سے نکالنے کے لیے سیاسی اور مذہبی قوتوں کے درمیان زیادہ ہم آہنگی کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔ ہفتہ کو جاری ایک بیان میں صدر قریشی نے اس بات پر روشنی مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے گوادربندرگاہ سے تجارت میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی کاوشوں کی بدولت گوادر پورٹ سے تجارتی سر گر میاں تیز ہو رہی ہیں۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گوادر فری زون میں کام کرنے والی کمپنی "ایگ وین پرائیویٹ لمیٹڈکو پوٹاشیم سلفیٹ کھاد برآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اس فیصلے سے برآمدات کا آغاز اور سرمایہ مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کی ریکارڈتیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان دیکھا گیا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں بارہ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ہنڈرڈ انڈیکس جو کل ایک لاکھ سترہ ہزار نو سو چوہتر پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج کاروبار کے دوران ایک لاکھ انیس ہزار ایک سو تراسی پوائنٹس کی سطح تک مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی پراطمینان کااظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ19ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔آج(جمعرات) ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ پا کستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تاجروں اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے مزید پڑھیں

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق طورخم تجارتی گزرگاہ سے دوطرفہ تجارت شروع ہوگئی اور تجارتی سامان لے کرکارگو گاڑیاں افغانستان میں داخل ہونا شروع ہوگئی ہیں۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے بھی کارگو گاڑیاں پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوچکی ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مزید پڑھیں

ملک میں نہ تو چینی کی ابھی کوئی قلت ہے اور نہ ہی مستقبل میں ہو گی،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ملک میں نہ تو چینی کی ابھی کوئی قلت ہے اور نہ ہی مستقبل میں ہو گی۔انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں وزیراعظم کی جانب سے ملک میں چینی کے دستیاب ذخیرے اور قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے منظور کی گئی رقم موسمیاتی تبدیلی سے متاثر غریب کاشتکاروں کے لیے ہو گی، اس رقم سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کو چھوٹے قرضے دیے جائیں گے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی ادویہ سازی صنعت کی ترقی کیلئے معاونت کی فراہمی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل دواسازی کی صنعت کی ترقی میں معاونت کر رہی ہے۔پاکستان نے ملٹی وٹامن سینٹرم کی پہلی کھیپ جامشورو سے کینیا بھیج دی ہے۔ نجی کمپنی نے اس سلسلے میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون کو سراہا ہے۔گزشتہ ماہ ایک دوا ساز کمپنی کی جانب سے پہلی بار مشرق مزید پڑھیں