ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک اپنی مشن کے تحت مالی خدمات کی رسائی کو بڑھانے اور پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر رمضان المبارک میں ضرورت مند افراد تک مالی امداد پہنچانے میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔ اس اقدام کے تحت ملک بھر میں 4 ملین مستحق خاندانوں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
فیصل بینک، اخوت فاؤنڈیشن اور ٹی سی ایف میں بلاسود سولر فنانسنگ کیلئے اشتراک
پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے اخوت اسلامک مائیکرو فنانس (اے آئی ایم) اور سٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) کے ساتھ شراکت داری کرلی ہے، جس کا مقصد پائیداری اور خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔ اس تعاون کے تحت بینک خواتین کو بلاسود سولر فانسنگ فراہم مزید پڑھیں
پاکستان کا معاشی مستقبل برآمدات کے تیزرفتار اور پائیدار فروغ پر منحصر ہے:احسن اقبال
وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت برآمدات کے فروغ کیلئے سہولیات کی فراہمی سے متعلق سکیم کا جائزہ لینے کیلئے وزیرِ اعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔اس موقع پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اجلاس کو بتایا کہ سکیم کے تحت لائسنسوں کی تعداد 800 سے بڑھ مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے بڑے سفری تجارتی میلے ”آئی ٹی بی برلن”2025 میں پاکستان نے بھر پور شرکت
حکومت عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تاثر اجاگر کرنے اور سیاحت کے فروغ کے لئے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے فعال کردار ادا کر رہی ہے۔اس حوالے سے جرمنی میں دنیا کے سب سے بڑے سفری تجارتی میلے ”آئی ٹی بی برلن”2025 میں پاکستان نے بھر پور شرکت کی۔ اس تقریب کے مزید پڑھیں
چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی
چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔وزارت خزانہ نے چین کی جانب سے قرض ادائیگی کی مدت میں توسیع کی تصدیق کردی۔ چین کے 2 ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی مدت 24 مارچ کو مکمل ہورہی تھی۔خیال رہے کہ صدر مملکت مزید پڑھیں
حکومت انشورنس سیکٹرکی معاونت اورترقی کیلئے پرعزم ہے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے انشورنس سیکٹر کی ترقی و معاونت کیلئے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔آج(پیر) پاکستان کی نمایاں انشورنس کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کے وفد سے گفتگو میں وزیرخزانہ نے اس امر پر زور دیا کہ حکومت بینکاری نظام سے ہٹ کر متبادل مالی معاونت کے مزید پڑھیں
ملکی معیشت مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن
ملک کی معیشت مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور مختلف معاشی اشاریے اِس امر کا مظہر ہیں۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملکی برآمدات 30.351 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔رواں سال میں برآمدات کا ہدف 32.34 ارب ڈالر رکھا گیا ہے جو مضبوط معیشت کی علامت ہے ۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب مزید پڑھیں
چین نے پاکستان کو ایک سال کے لیے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کا رول اوور کر دیا
چین نے پاکستان کو ایک سال کے لیے دو ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کا رول اوور کر دیا ہے۔یہ بات وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے بلومبرگ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔تازہ ترین رول اوور ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اپنے مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ تک شرح سود کو 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سودکا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک نے اگلے 2 ماہ کے لیے شرح سود کو 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری 2025 میں مہنگائی توقعات سے کم رہی اور غذائی اجناس اور توانائی کی قیمتوں میں کمی کے باعث مزید پڑھیں
فرانس پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی وزرائے زراعت کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی
فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے پیرس میں وزرائے زراعت کی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔انہوں نے فرانس کے زراعت اور تحفظ خوراک کے وزیر اور جانوروں کی صحت کے بارے میں عالمی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقاتیں کیں جن میں زراعت اور جانوروں کی صحت کے شعبوں میں مزید پڑھیں