ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چکوال میں راجیان 11سے تیل کی پیداواربحال

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے تیل اور گیس کے منصوبوں کو بحال کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے ضلع چکوال میں واقع راجیان11 ہیوی آئل کے کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے۔راجیان-11 ہیوی آئل ویل 2020 سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی Afiniti کو پاکستان میں عالمی معیار کا کال سینٹر قائم کرنے کی دعوت

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے معروف امریکی ملٹی نیشنل آئی ٹی کمپنی Afiniti سے کہا ہے کہ وہ قومی اور بین الاقوامی صارفین کے لیے پاکستان میں عالمی معیار کا کال سینٹر قائم کرے۔وہ معروف امریکی ملٹی نیشنل آئی ٹی کمپنی Afiniti کے چار رکنی وفد سے بات چیت کر رہے تھے جس نے کمپنی کے مزید پڑھیں

معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے قومی سطح پر مربوط حکمت عملی اپنانا ناگزیر ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی بینک کی ٹیم سے گفتگو میں کہا کہ مالیاتی، تجارتی اور نجی شعبے کی اصلاحات کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر یکساں اور مربوط حکمت عملی اپنانا ضروری ہے جو وفاقی اور صوبائی سطح پر یکساں طور پر لاگو ہو۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور مزید پڑھیں

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کا 4.7 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع، 3.8 گنا اضافہ

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک (سابقہ ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 6 مارچ 2025 کو ہونے والے اجلاس میں 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کے لیے آڈٹ شدہ مالیاتی بیانات کی منظوری دے دی۔ ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے 2024 میں غیر معمولی ترقی کا مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کافیصلہ، عوام کو بجلی کی قیمت میں ریلیف دیا جائیگا

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار  رکھتے ہوئے اس کا مالی فائدہ بجلی کی قیمتوں میں عوام کو منتقل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیےکے مطابق حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو   ریلیف  دینےکی تیاری کر رہی ہے، بجلی کےنرخوں میں کمی سے متعلق پیکج کا اعلان مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کا یورپی یونین کوپاکستان میں کاروبار کیلئے سہولیات کی فراہمی کا عزم

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان میں یورپی یونین کے کاروبار کی حمایت کرنے اور انہیں ثمرات اور منافع کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے سمیت ان کے آپریشنز میں سہولت فراہم کرنے کیلئے حکومتی عزم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کیلئے مزید پڑھیں

ایف بی آر میں ترقی اور تقرریاں مکمل طور پر میرٹ پر ہونی چاہئیں، شاہ بانو غزنوی

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی سینئر افسر شاہ بانو غزنوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر میں ترقی اور تقرریاں مکمل طور پر میرٹ پر ہونی چاہئیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ سرکاری ملازمین کسی سیاسی جماعت کے نہیں، بلکہ عوام کے ملازم ہیں، اور ان کے مزید پڑھیں

سگریٹوں پر موجودہ ٹیکس پالیسی ناکام

سگریٹوں پر موجودہ ٹیکس پالیسی ناکام جبکہ قانونی سگریٹ سیکٹر کا حجم غیر قانونی سگریٹ سے بھی کم ہو گیا۔ اس بات کا انکشاف معروف ماہر اقتصادیات ثاقب شیرانی کی سگریٹ سیکٹر پر ٹیکس سٹرکچر کے حوالے سے ایک ریسرچ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا۔ ثاقب شیرانی کی ریسرچ رپورٹ میں مزید انکشاف ہوا ہےکہ مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کو بجلی کی قیمت کم کرنے پر راضی کرلیا

 پاکستانی حکام نے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)کو بجلی کی قیمت کم کرنے پر راضی کرلیا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب ڈالر قسط کے لیے مذاکرات جاری ہیں جس دوران توانائی شعبے کے حکام نے آج اور کل آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کی۔ذرائع کا کہنا ہیکہ پاکستانی حکام نے بجلی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں کمی

 نیپرا نے ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی۔کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے بجلی 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے جبکہ کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں3 روپے فی یونٹ کی کمی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مزید پڑھیں