فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے معاشی وصنعتی ترقی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔آج (جمعرات ) اسلام آباد میں مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایف پی سی سی آئی کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
امریکا ٹیرف عائد کرے یا نہ کرے، پاکستان کو اپنی ایکسپورٹس بہتر کرنا ہوں گی،ملیحہ لودھی
اقوام متحدہ میں تعینات سابق پاکستانی مندوب اور سفارتکار ملیحہ لودھی کا کہنا ہے پاکستانی مصنوعات پر ٹیکس تو ہمیشہ سے تھا، امریکی ٹیرف سے دنیا میں تجارتی جنگ شروع ہو جائے گی۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان، چین اور ترکیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے برآمدات میں اضافے سے ملک ترقی کی راہ پرگامزن
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) برآمدات کے فروغ میں معاونت کررہی ہے جس سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگیا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق تلوں کے بیجوں کی چین کیلئے برآمدات ایک سواناسی فیصد اضافے کے ساتھ دو کروڑ اسی لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ رواں مالی سال کے پہلے آٹھ مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے معدنیات کا نیا فریم ورک متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 2025 میں نیشنل منرلز ہارمونائزیشن فریم ورک متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔وفاقی حکومت نے صوبوں، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے ساتھ مل کر ایک یکساں ریگولیٹری ڈھانچہ تشکیل دینے کا فریم ورک وضع کیا ہے۔ ملک مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے سعودی عرب میں پاکستانی مصنوعات کی مقبولیت
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں سے سعودی عرب میں پاکستانی مصنوعات مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔اس کے نتیجے میں توقع ہے کہ سعودی عرب کیلئے پاکستانی غذائی برآمدات میں استحکام آئے گا۔پاکستانی کھانے پینے کی مصنوعات کے برآمد کنندگان کے سعودی عرب کے کامیاب دورے سے تجارت کی نئی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں
اپریل کے وسط تک کپاس کی کاشت میں بہتری کی توقعات، رپورٹ
اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ (ای پی بی ڈی) کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل کے وسط تک کپاس کی کاشت میں بہتر پیداوار کی توقعات ہیں۔ ادارے کا کہنا ہے کہ کپاس کی فصل کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچانے کے لیے اس کی بروقت کاشت ضروری ہے۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 254.63 ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت مزید پڑھیں
فیصل بینک کا انڈس ہسپتال کا دورہ، معاشرتی فلاح و بہبود کے عزم کا اعادہ
پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک (آئی ایچ ایچ این) کے دورے کے دوران معاشرتی فلاح و بہبود کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر فیصل بینک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین میاں محمد یونس نے ہسپتال کی نئی مزید پڑھیں
پاکستان کو سٹاف لیول معاہدوں کے بعد 2.3 بلین ڈالر ملیں گے: جولی کوزیک
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈائریکٹر جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان سٹاف لیول معاہدوں کے بعد توسیعی فنڈ سہولت (EFF) اور لچک اور پائیداری کی سہولت (RSF) کے تحت مجموعی طور پر 2.3 بلین ڈالر تک رسائی حاصل کر سکے گا۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف ہیڈ کوارٹرز میں اپنی میڈیا مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم کا ملک میں چینی کی فراہمی اور قیمتیں مستحکم رکھنے کے عزم کا اعادہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے حکومت کے اِس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ملک بھر میں چینی کی فراہمی اور اِس کی قیمتوں کو ضابطے میں رکھنے کے عمل کی کڑی نگرانی کی جائے گی تاکہ مارکیٹ میں اِس کی قیمتیں مستحکم رکھنے اور صارفین کیلئے مناسب نرخوں پر مزید پڑھیں