وزارتِ صنعت و پیداوار، حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام نمک کی کان کنی سے متعلق بین الاقوامی ورکشاپ کا آغاز آج اسلام آباد میں ہوا۔ یہ تین روزہ ورکشاپ نمک کی صنعت میں جدت، پائیداری، اور ویلیو ایڈیشن کے موضوعات پر مرکوز ہے۔ افتتاحی اجلاس کے مہمانِ خصوصی وزیراعظم کے معاونِ خصوصی جناب ہارون اختر مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
وزیراعظم کا مارچ میں ریکارڈ ترسیلات زربھیجنے پربیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اظہارتشکر
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مارچ کے مہینے میں 4.1 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں اس سال مارچ میں ترسیلات زر میں 37.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج (پیر) کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز پر ایک لاکھ چودہ ہزار آٹھ سو تریپن پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ آج کاروبار کے دوران ایک لاکھ سولہ مزید پڑھیں
وفاقی محتسب کا سفارتی برادری کو ٹیکس شکایات کے ازالے کے طریقہ کار پر بااختیار بنانے کے لیے سیمینار کا انعقاد
ایک تاریخی اقدام میں، وفاقی محتسب (ایف ٹی او) پاکستان نے اسلام آباد میں ایف ٹی او سیکرٹریٹ میں پہلی بار "سفارتی شکایات کے ازالے کا سیل” قائم کیا ہے۔ یہ تاریخی قدم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے ازالے کے سیل (او پی جی آر سی) کی کامیاب تشکیل کے بعد اٹھایا گیا مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
عالمی نرخوں میں کمی کی وجہ سے 30 اپریل کو ختم ہونے والے اگلے 15 دنوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ریلیف ٹیکس کی شرحوں میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایک حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ حکومت کی جانب مزید پڑھیں
سونے ایک ہی دن میں 10 ہزار روپے مہنگا ہو گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں 90 روز کی معطلی کے اعلان کے بعد سونے کی قیمتوں کو پَر لگ گئے۔صرافہ مارکیٹوں کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 8573 روپے اضافے کے مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا کامیاب انعقاد
ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی کاوشوں کے باعث پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا کامیاب انعقاد کیا گیا ۔منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 میں عالمی اور مقامی سرمایہ کاروں نے بھرپور شرکت کی۔سعودی جیولوجیکل سروے کے سی ای او عبداللہ الشرمانی نے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 میں شرکت پر خوشی کا اظہار مزید پڑھیں
ملکی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملکی آمدن میں برآمدات کے ذریعے اضافہ کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔آج (جمعرات)وزیراعظم نے برآمدات سہولت سکیم کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں برآمدات سہولت سکیم کومؤثربنانے اور برآمدی شعبے کا اس سے استفادہ یقینی بنانے کیلئے قائم کمیٹی کی عبوری سفارشات مزید پڑھیں
گوہر اعجاز کی بیرک گولڈ کے صدر ڈینس مارک برسٹو سے ملاقات
چیئرمین اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ ڈاکٹر گوہر اعجاز کی بیرک گولڈ کے صدر ڈینس مارک برسٹو سے ملاقات کی ہے۔ای پی بی ڈی کے بورڈ آف گورنرز پاکستان میں کان کنی کے روڈ میپ پر بات کرنے کے لیے بیرک گولڈ کے صدر ڈینس مارک برسٹو کی میزبانی کر رہے ہیں۔ملاقات کے موقع پر شہباز مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پی آئی اے کے ریکارڈ منافع پراظہاراطمینان
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اکیس سال بعد پی آئی اے کی جانب سے ریکارڈ منافع پر اطمینان ظاہر کیا ہے۔انہوں نے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں ہوا بازی کے شعبے کے کئی عشروں سے خسارے میں رہنے کے بعد اس کامیابی پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور ان کی ٹیم کو سراہا مزید پڑھیں