وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی بحالی اور تبدیلی کے اہم موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ہارورڈ یونیورسٹی میں فاصلوں میں کمی اور مستقبل کی تعمیر، پاکستان کی جامع ترقی اور نظم و نسق کیلئے راستہ کے موضوع پر پاکستان کانفرنس 2025 سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
احسن اقبال کی ترکمانستان کی توانائی کمپنیوں کو پاکستان میں کام کرنے کی دعوت
وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ترکمانستان کی توانائی کمپنیوں کو پاکستان میں آپریشنز قائم کرنے کی دعوت دی ہے۔اشک آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ترکمانستان سے پاکستان تک گیس پائپ لائن منصوبے کی جلد تکمیل کے حوالے سے امیدکا اظہار کیا۔ اس سے ترکمانستان کے توانائی وسائل مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر ششماہی رپورٹ مالی سال 25ء جاری کردی
بینک دولت پاکستان نے مالی سال 25ء کی ششماہی رپورٹ بعنوان ’’پاکستانی معیشت کی کیفیت‘‘آج جاری کردی، جس کے مطابق مالی سال 25ء کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کی معاشی صورتِ حال میں مزید بہتری آئی ہے۔ رپورٹ میں بیان کیا گیا کہ عمومی مہنگائی میں تیزی سے کمی آئی، جاری کھاتے کا توازن مزید پڑھیں
وزیرخزانہ کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےاورمعاشی تنوع کی ضرورت پرزور
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاسوں کے موقع پر اپنی اعلیٰ سطح کی ملاقاتوں میں ماحولیاتی نقصانات سے بچائواور اقتصادی تنوع کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ماحولیاتی تبدیلی کے نقصانات کے ازالے سے متعلق آئی ایم ایف کے اعلیٰ سطح کے مزید پڑھیں
مالی نظام کی کارکردگی اور لچک مستحکم رہی: اسٹیٹ بینک کا مالی استحکام کا جائزہ برائے 2024ء
بینک دولت پاکستان نے اپنی سالانہ نمائندہ اشاعت مالی استحکام کا جائزہ برائے سال 2024ء جاری کر دی ہے۔ یہ جائزہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ، 1956ء کی سیکشن 39 (3) کے تقاضوں کے مطابق تیار اور شائع کیا گیا ہے۔ مالی استحکام کے جائزے میں مالی شعبے بینکوں، مائیکروفنانس بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں (ڈی مزید پڑھیں
پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو اسلام آباد میں جاری
پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو اسلام آباد میں جاری، جو 27 اپریل تک جاری رہے گی۔ جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی، ہارون اختر خان مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ ہارون اختر خان نے ایکسپو کا افتتاح ربن کاٹ کر کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب نے پہلی صوبائی ایئرلائن اور بلٹ ٹرین منصوبے کی منظوری دیدی
پنجاب حکومت نے ’فضا میں بلند پرواز، زمین پر تیز ترین رفتار‘ کے وژن کے تحت پاکستان کی پہلی صوبائی ایئر لائن اور پاکستان کی پہلی بلٹ ٹرین چلانے کی تیاری کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے خصوصی اجلاس میں ’ایئر پنجاب پروجیکٹ‘ کی منظوری دے دی، اجلاس میں لاہور سے راولپنڈی تک بلٹ ٹرین مزید پڑھیں
وزیر خزانہ کی فلپ مورس انٹرنیشنل کے نائب صدر سے ملاقات
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف-ورلڈ بینک کی بہار میٹنگز کے موقع پر فلپ مورس انٹرنیشنل کے نائب صدر کرسٹوس ہارپینڈائٹس سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے کمپنی کی پاکستان کے ساتھ دیرینہ وابستگی کو سراہا اور معیشت میں اس کے تعاون کا اعتراف کیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو اسلام آباد میں میں جاری
پاکستان لائف اسٹائل فرنیچر ایکسپو اسلام آباد میں میں جاری جو 27 اپریل تک جاری رہے گی، جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی، ہارون اختر خان مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔ ہارون اختر خان نے ایکسپو کا افتتاح ربن کاٹ کر کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مزید پڑھیں
وزیرخزانہ کی ترک سرمایہ کاروں کوپاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں ترکیہ کے وزیر خزانہMehmet Simsek سے بات چیت کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کی وسیع گنجائش پرزور دیا۔وزیر خزانہ نے اس امر کا اعتراف کیا کہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کی موجودہ سطح گنجائش سے کم ہے۔ انہوں نے ترک مزید پڑھیں