اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورکرز ترسیلات کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2025میں ورکرز ترسیلات 3.2ارب ڈالر رہیں جبکہ اپریل2025ء کی ورکرز ترسیلات اپریل 2024ء کے مقابلے 13.10 فیصد زائد ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں ورکرز ترسیلات 30فیصد اضافے سے 31.2ارب مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
بجلی کی قیمتوں میں کمی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ اور دیگر میں بجلی کی قیمت میں کمی کردی ہے اور نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نیپرا سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپے 83پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی ہے اور یہ کمی ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں
بھارت کی بڑی شکست، پاکستان کو بڑی خوشخبری، آئی ایم ایف کی ایک ارب 30 کروڑ ڈالر اگلی قسط جاری کرنے کی منظوری
بھارت کو ایک اور بڑی شکست ہو گئی، عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض کی قسط کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے اضافی پروگرام کی منظوری دے دی۔ پاکستان کے فنڈنگ جائزے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی
پاک بھارت جنگ میں مسلح افواج کو برتری حاصل ہونے کے بعد پیر کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 9 ہزار 900 پوائنٹس بڑھ گیا، جس کے بعد ٹریڈنگ ایک گھنٹے کے لیے معطل کردی گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، سرمایہ مزید پڑھیں
ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے 2025 کی پہلی سہ ماہی کیلئے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلا ن کردیا، شاندار کارکردگی پر پاکرا نے بینک کی درجہ بندی A+کردی
ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 23 اپریل 2025 کو منعقدہ اجلاس میں 31 مارچ 2025 کو ختم ہوئی سہ ماہی کے مالیاتی گوشواروں کی منظوری دے دی ہے۔ بینک کو جنوری تا مارچ 2025ء کے دوران 840 ملین روپے کا قبل از ٹیکس منافع ہوا جو گزشتہ سال کی اسی مدت مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کی جانب سےبنیادی شرح سود میں کمی پر ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کا تبصرہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بنیادی شرح سود میں ایک فیصد کمی کا فیصلہ مارکیٹ کی توقعات سے زیادہ قرار دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ریسرچ ادارے ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ مرکزی بینک نے شرح سود کو 11 فیصد مقرر کر کے مالیاتی پالیسی میں نرمی کی مزید پڑھیں
وزیرخزانہ کا پائیدارمعاشی ترقی کے حصول کے عزم کا اعادہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیداواری صلاحیت میں اضافے اور برآمدات کو فروغ دے کر پائیدار اور جامع معاشی ترقی کے حصول کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔Standard and Poor Global Ratings کے نمائندوں کے ساتھ زوم میٹنگ کے دوران انہوں نے ٹیکس، توانائی، سرکاری اداروں، نجکاری، سرکاری مالیاتی نظم و نسق، سرکاری مزید پڑھیں
ایزی پیسہ نے رمضان 2025 کے دوران 10 کروڑ 70 لاکھ روپے کے عطیات کی فراہمی ممکن بنائی
ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے رمضان المبارک کے دوران معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کے اپنے عزم کو برقرار رکھتے ہوئے 10 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کے عطیات کی فراہمی ممکن بنائی، جو کہ 2024 کے مقابلے میں 18 فیصد اضافہ ہے۔ عطیات کو مزید وسعت دینے کے لیے، ایزی پیسہ نے یہ مزید پڑھیں
انفرا ضامن پاکستان کے زیراہتمام کیپٹل مارکیٹس کے ذریعے گرین فنانسنگ کی اہمیت پر خصوصی سیمینار کا انعقاد
انفرا ضامن پاکستان نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)، برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد اور پرائیویٹ انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ گروپ (پی آئی ڈی جی) کے اشتراک سے ”گرین فنانسنگ بذریعہ ڈیٹ کیپیٹل مارکیٹس” کے عنوان سے بڑے سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، مالیاتی اداروں، مزید پڑھیں
ڈے اولڈ چکس کی قیمتوں میں گٹھ جوڑ؛ کمپیٹیشن کمیشن نے آٹھ بڑی ہیچری کمپنیوں پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا
کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے مرغی کے ایک دن کے چوزوں (ڈے اولڈ برائلر چکس) کی قیمتوں میں گٹھ جوڑ ثابت ہونے پر آٹھ بڑی بریڈر ہیچری کمپنیوں پر مجموعی طور پر 15 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ مئی 2021 میں شروع کی گئی انکوائری اور بعد ازاں جاری کردہ مزید پڑھیں