حکومت کسان برادری کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے پرعزم ہے، تنویر

قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کسان برادری کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے پرعزم ہے۔انہوں نے آج(منگل) کو اسلام آباد میں کسانوں کی یونین کے نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے وفاقی وزیر کو جاری اقدامات کے بارے میں بتایا جس کا مقصد کسانوں کی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کا شفاف و ترقیاتی اقتصادی پالیسیوں کے عزم کا اعادہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اقتصادی پالیسیوں کو شفاف، جامع اور ترقی پر مبنی یقینی بنانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وہ پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج سٹیل پروڈیوسرز کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے جس نے آج(منگل) کو اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔وفاقی وزیر نے سٹیل کی صنعت مزید پڑھیں

کے-الیکٹرک کی سپلائی ٹیرف کی درخواست پر نیپرا کا فیصلہ جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 27 مئی 2025 کو کے-الیکٹرک کی سپلائی ٹیرف سے متعلق درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ یہ درخواست سات سالہ کنٹرول پیریڈ (مالی سال 2024 تا مالی سال 2030) کے لیے دسمبر 2023 میں جمع کرائی گئی تھی۔ یہ فیصلہ کے-الیکٹرک کے جنریشن ٹیرف (2024) اور حالیہ ٹرانسمیشن مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمداورنگزیب کا برآمدات پر مبنی ترقی کی ضرورت پر زور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ ملکی معیشت کی سٹریٹجک سمت کا تعین کرے گا۔انہوں نے آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ صرف آمدن اور اخراجات کا نام نہیں ہے بلکہ اسے سٹریٹجک بھی فراہم کرنی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ اس بار بجٹ دستاویز مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے مویشی منڈیوں میں ادائیگیوں کی ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے مہم کا آغاز کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مویشی منڈیوں میں ادائیگیوں کی ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے ملک گیر مہم شروع کی ہے۔ایک بیان میں، اسٹیٹ بینک نے کہا کہ اگلے مہینے کی 6 تاریخ تک چلنے والی مہم کا مقصد خریداروں اور فروخت کنندگان کو قربانی کے جانوروں کی خریداری کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان کی جانب سے تمام اہداف پورے کرنے کا اعتراف

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت تمام معاشی اہداف پورے کرلیے اور اصلاحات پر پیشرفت بھی کی ہے۔واشنگٹن ڈی سی میں ایک پریس بریفنگ کے دوران، آئی ایم ایف کے شعبہ مواصلات کی ڈائریکٹر جولی کوزیک نے کہاکہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام سے ملک کی معاشی ترقی میں مزید اضافہ ہوگا، صدر

صدر آصف علی زرداری نے اعتراف کیا ہے کہ آئی ایم ایف ابھرتی ہوئی معیشتوں میں اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔وہ Jihad Azour کی قیادت میںعالمی مالیاتی فنڈ کے وفد سے باتیں کررہے تھے جس نے آج (جمعہ ) کو اسلام آباد میں ان سے ملاقا ت کی۔آصف علی مزید پڑھیں

پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان

پی آئی اے نے بین الاقوامی آپریشنز کو توسیع دینے کی حکمت عملی کے تحت لاہور سے پیرس کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے ۔قومی فضائی کمپنی کے ترجمان کے مطابق نئے روٹ پر پہلی براہ راست پرواز اگلے ماہ کی اٹھارہ تاریخ کو روانہ ہوگی۔پی آئی اے ہر بدھ کو ہفتہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کاملک میں کاروبارکیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وہ ملک بھر سے آئے ہوئے چیمبرز آف کامرس کے صدور کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے آج (جمعہ ) کو اسلام آباد میں ان سے ملاقات مزید پڑھیں

ملکی معیشت کو استحکام دینے میں آئی ٹی کا بڑا کردار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو استحکام دینے میں آئی ٹی کا بڑا کردار ہے، آئی ٹی سیکٹر سے رقوم کی ادائیگیوں میں توازن بہتر ہوا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تین سال قبل معیشت کو بڑے چیلنجز تھے، مہنگائی اور بیرونی کھاتے مزید پڑھیں