میری ٹائم وزیر نے بلیو اکانومی کو فروغ دینے کا عزم کیا۔بحری امور کے وزیر محمد جنید انور چوہدری نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے بلیو اکانومی کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے۔کراچی میں پاکستان بزنس کونسل فورم سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے بحری ترقی کو پائیداری کے اہداف کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافےکے بعد 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 254 روپے مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے کو 11 مہینوں کے دوران 83 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن
پاکستان ریلوے کو موجودہ مالی سال کے گیارہ مہینوں کے دوران تراسی ارب روپے کی ریکارڈ آمدن ہوئی ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 77 ارب روپے تھی۔پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مسافر ٹرینوں سے بیالیس ارب روپے مال بردار گاڑیوں سے 29ارب روپے اور دیگر ذرائع مزید پڑھیں
جام کمال کی جاپانی کمپنیوں کوپاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
وزیر تجارت جام کمال نے جاپانی کمپنیوں کو پاکستان کے معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔وزیر تجارت نے جاپان کے بین الاقوامی تعاون کے ادارے کے ساتھ ٹوکیو میں ملاقات کے دوران پائیداری’ جدت اور اقتصادی تعاون پر مبنی مفید باہمی شراکت داری کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے عزم مزید پڑھیں
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا ہوگیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں کمی کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے ایل پی جی سستی کر دی گئی ہے۔ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 54 روپے 60 پیسے سستا ہوگیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی مزید پڑھیں
فیصل بینک کو GIFA 2025 میں جدت اور اعلیٰ کارکردگی پر اعزازات سے نوازا گیا
پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے دی ڈیجیٹل بینکر کے زیراہتمام گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز (جی آئی ایف اے) 2025ء میں چار اعزازات اپنے نام کیے۔ بینک کو سال کا بیسٹ اسلامی سیونگز اکاؤنٹ (اَمل ویمن اکاؤنٹ)، بیسٹ اسلامک فنانشل انکلوژن انیشیٹیو (خوشحال کسان اکاؤنٹ)، اسلامک مزید پڑھیں
نوجوانوں کی شمولیت — ٹیکس آگہی اور ثقافت کے روشن مستقبل کی ضمانت،ایف ٹی او سیکریٹریٹ اسلام آباد میں کیمپس ایمبیسیڈرز کی پہلی تربیتی نشست
جب سے جناب الماس علی جوئندہ نے مشیرِ قانونی، ایگزیکٹو سیکریٹری فورم آف پاکستان آ Ombudsman اور OIC Ombudsman Association، نیز سربراہ شعبہ نوجوانان اور سفارتی شکایات سیل کے طور پر ذمہ داریاں سنبھالی ہیں، وہ مسلسل قابلیت، ویژن اور وژنری قیادت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اُن کا پختہ یقین ہے کہ نوجوان ہمارے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں آٹا سستا ہونے پر روٹی کے نرخ میں کمی لانے کی ہدایت کر دی، انہوں نے پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو روٹی کا ریٹ کم کرنے کے لئے مزید پڑھیں
وزیراعظم نئی ٹیرف پالیسی کا جلد اعلان کریں گے،اویس لغاری
وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ وزیراعظم صنعتوں کو مزید مسابقتی بنانے کیلئے ایک نئی ٹیرف پالیسی کا جلد اعلان کریں گے۔انہوں نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں ایک انرجی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے گزشتہ سال صنعتوں کے لئے بجلی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
پاکستانی نوجوان چین میں تجارت اور ثقافت کو اجاگر کرنے میں مصروف
28 سالہ پاکستانی نوجوان حمزہ محمد شین یانگ میں رہنے والا ایک ماہر چین ہیں۔ وہ علی بابا جیسے پلیٹ فارمز کے ذریعے پاکستانی گاہکوں کے لئے ہیڈفونز سے لے کر کمپیوٹرز تک چینی برقی آلات حاصل کرتے ہیں اور چین سے استعمال شدہ سامان بیرون ملک بھیجتے ہیں۔ تقریباً ایک دہائی سے چین میں مزید پڑھیں