زراعت، لائیو سٹاک اور ماہی گیری کے شعبوں میں اصلاحات کا اعلان

قومی غذائی تحفظ کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ زراعت’ افزائش حیوانات اور ماہی گیری کے شعبوں کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحات کا ایک جامع پیکیج متعارف کرایا گیا ہے۔ لاہور میں ایک مشاورتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان اصلاحات کا بنیادی مقصد خاطر خواہ زرمبادلہ کا مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی پاکستان کی معاشی ترقی میں امریکن بزنس کونسل کی شراکت داری کی تعریف

امریکن بزنس کونسل کے ایک وفد نے اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔امریکن بزنس کونسل کے صدر کامران عطاء اللہ خان وفد کی قیادت کررہے تھے جس میں پاکستان میں کام کرنے والی نمایاں امریکی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران شامل تھے۔ وزیر خزانہ نے پاکستان کی معاشی ترقی میں امریکن بزنس کونسل مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے: شزا فاطمہ

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر کوششوں سے پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے۔ اتوار کو لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پالیسی ریٹ اور قیمتوں میں اضافے کا تناسب کافی کم ہوا ہے اور ترسیلات مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 36 لاکھ روپے کا اپارٹمنٹ پیش کرنا، دیرینہ خواب کی تکمیل ہے: محسن شیخانی

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز پاکستان (آباد) کے سابق چیئرمین اور ایم ایس ڈویلپرز کے بانی محسن شیخانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں صرف 36 لاکھ روپے قیمت رکھنے والے اپارٹمنٹس پیش کرنا، میرے ایک دیرینہ خواب کی تکمیل ہے۔ وہ پاکستان کے سب سے افورڈایبل اپارٹمنٹس "’’ویہارا”‘‘ کے حوالے سے نیشنل مزید پڑھیں

پنجاب میں پہلی مرتبہ 90 روز میں 57913 نئے کاروبار شروع ہونے کا ریکارڈ بن گیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تاریخ رقم کر دی، صرف 3 ماہ میں ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد کو 61 ارب روپے کے قرضے فراہم کر دیئے گئے۔پنجاب میں پہلی مرتبہ 90 روز میں 57913 نئے کاروبار شروع ہونے کا ریکارڈ بن گیا، نئے کاروبار شروع کرنے کیلئے 23 ارب 91 کروڑ مزید پڑھیں

سی ڈی ڈبلیو پی نے دس ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے دس ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے جن میں 15.9 ارب روپے کی مجموعی لاگت کے پانچ منصوبے شامل ہیں۔سی ڈی ڈبلیو پی، جس کا اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی صدارت میں ہوا، نے پانچ دیگر منصوبوں کی سفارش کی، جن کی مالیت مزید پڑھیں

ایکنک نے 355 ارب 70 کروڑ روپے کے نو ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سی این پی )قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے تین سوپچپن ارب سترکروڑروپے مالیت کے مختلف شعبوں کے نوترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔یہ منظوری اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکے زیرصدارت منعقدہ ایکنک کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔منصوبوں میں آمدورفت، توانائی، تعلیم ،آبی وسائل ،تجارتی سہولیات، سیاحت اور آفات مزید پڑھیں

پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹر تیل و گیس کی صنعت کی استعدادکار بڑھانے لئے پر عزم

پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹرتیل و گیس کی صنعت کی استعداد بڑھانے لئے پر عزم ہے جبکہ ادارے کی طرف سے 2012 سے اب تک 25,000 سے زائد مین آورز میں تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔۔ بیشتر پروگرامز بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین اور اداروں کے تعاون سے پیش کیے جاتے ہیںتربیت مکمل مزید پڑھیں

 عوام  اپنی پروازوں سے متعلق معلومات کے لئے ایئرلائن سے رابطہ میں رہیں

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اور مسافروں کو آگاہ رکھنے کے لئے وقفے وقفے سے آگاہی دی جارہی ہے اور نوٹم جاری کئے جا رہے ہیں۔ ترجمان نے تازہ ترین نوٹم میں کہا ہے کہ کراچی، لاہور، آسلام آباد اور سیالکوٹ ائیر پورٹس آپریشنل وجوہات کے مزید پڑھیں

ترسیلات زر میں دس ماہ میں ریکارڈ 31 فیصداضافہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی حب الوطنی، ملکی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مالی سال 2025 کے پہلے 10 ماہ میں ترسیلات زر میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 31 فیصد اضافے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی 2024 تا اپریل 2025 ترسیلات زر 31.2 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ جمعہ کو وزیر اعظم آفس مزید پڑھیں