ہنگری کی پاکستان کے جی ایس پی پلس درجے میں وسعت کی حمایت

ہنگری کے امور خارجہ اور تجارت کے وزیرPeter Szijjarto نے معیشت اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کی اپنے ملک کی خواہش ظاہر کی ہے۔انہوں نے آج(جمعرات) اسلام آباد میں پاکستان ہنگری بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے یقین ظاہر کیا کہ آج فریقین کے درمیان کاروباری ملاقاتیں کامیاب ثابت مزید پڑھیں

حکومت قومی معیشت کوڈیجیٹائزکرے گی،وزیراعظم

حکومت نے قومی معیشت کو ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام وزارتوں کو ڈیجیٹائزیشن کے اقدامات پر عمل درآمد کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔اس حوالے سے فیصلہ آج (جمعرات) اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت اعلی سطح کے جائزہ اجلاس میں کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت زرعی تعلقات مضبوط ہونے سے پاک چین مرچ شراکت داری میں اضافہ

چین کی زرعی ٹیکنالوجی، جدت اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے تحت جدیدیت کے مشترکہ وژن سے پاکستان کی مرچوں کی صنعت میں ایک خاموش انقلاب برپا ہو رہا ہے۔ اعلیٰ کارکردگی والی کالی مرچ کی پروسیسنگ مشینوں سے لے کر سخت حالات میں اُگنے والے چینی مرچ کے بیجوں تک مزید پڑھیں

پاکستان میں "چائنا چیمبر آف کامرس” کے قیام کی تیاری

پاکستان میں چینی کاروباری اداروں نے "چائنا چیمبر آف کامرس ان پاکستان” کے قیام کے لیے باضابطہ اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے کہ چیمبر کے قیام کے لیے ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشنز (DGTO) سے لائسنس حاصل کرنے کے بعد اسے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج مزید پڑھیں

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا آغاز — ملکی ترقی، آئی ٹی، ماحولیاتی تبدیلی، عدالتی اصلاحات اور نجکاری پر توجہ مرکوز

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو روزہ "لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ” کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس سمٹ میں مختلف اہم موضوعات پر سیر حاصل سیشنز کا انعقاد کیا جا رہا ہے جن میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، ماحولیاتی تبدیلی، عدالتی اصلاحات، نجکاری اور ملکی ترقی کے لیے پالیسی اصلاحات شامل ہیں۔ سمٹ میں وفاقی مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی سے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی موثر حکمت عملی کے باعث ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) میں اکتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے، جو کہ 1.6 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔کاروباری سودوں اور سرمایہ کاری کے رجحانات نے خاص طور پر ترجیحی شعبوں جیسے توانائی، زراعت اور ٹیکنالوجی میں نمایاں مزید پڑھیں

پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے گندم سپورٹ پرائس کے معاملے پر نظرثانی کا مطالبہ

پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) نے حکومت سے گندم سپورٹ پرائس کے معاملے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ انہوں نے خبردار کیا کہ گندم کی کٹائی شروع ہو چکی ہے اور اس موسم میں گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔ فورم کے چیف آرگنائزر احمد جواد کا مزید پڑھیں

عالمی کریڈٹ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کردی

عالمی کریڈٹ ایجنسی فچ نے پاکستان کا معاشی آؤٹ لُک مستحکم قرار دیتے ہوئے کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کردی۔ رپورٹ کے مطابق نیویارک میں واقع عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی غیرملکی قرضہ جاتی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کردی ہے، اور مقامی کرنسی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز ہونے والی کمی کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 39 ہزار 400 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے مزید پڑھیں

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا آٹھواں ایڈیشن 16 اپریل سے شروع ہوگا

پاکستان کے سب سے بڑے کارپوریٹ ایونٹ لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ (ایل آئی آئی بی ایس) کا آٹھواں ایڈیشن 16 اور 17 اپریل 2025 کو مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ Navigating the Unknown کے عنوان سے ہونے والے دو روزہ سمٹ میں قومی اور بین الاقوامی لیڈرز تیزی سے بدلتے ماحولیاتی نظام کو درپیش مزید پڑھیں