حکومت نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کے لیے پرعزم ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کے لیے پرعزم ہے، پہلے ہی 24 سرکاری اداروں کو نجکاری پائپ لائن میں شامل کیا جا چکا ہے۔پیٹر بریگز کی قیادت میں عالمی پیشہ ورانہ خدمات کی فرم Alvarez Marsal کے وفد سے آج اسلام آباد میں ملاقات کے مزید پڑھیں

پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم نے کان کنی کے پائیدار دور کی بنیاد رکھی ہے،احمد حیات

او جی ڈی سی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر احمد حیات ملک نے کہا ہے کہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم نے پاکستان میں کان کنی کے جامع ، ذمہ دار اور پائیدار دور کی بنیاد رکھی دی ہے۔انہوں نے آج اسلام آباد میں پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

میڈک گیلریا انٹرنیشنل کا پاکستان میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین اور میڈک گیلریا انٹرنیشنل کے سی ای او منصور شفیق نے پاکستان کے بڑے شہروں میں ہائی رائز منصوبوں اور سستے رہائشی یونٹس کے لیے 500 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ راولپنڈی میں 13 منزلہ بلڈنگ شروع کر رہے ہیں مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے آئی ٹی کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث عالمی مارکیٹ کا اعتماد میں بڑھنے سے پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 6 فیصد اضافہ ہوگیا، جس سے 8 ماہ میں 5.4 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔پاکستان کی آئی ٹی، کمپیوٹراور ٹیلی کام میں خدمات کی برآمدات 25 فیصد بڑھ کر 2.4 ارب ڈالر مزید پڑھیں

پاکستان معدنی سرمایہ کاری فورم 2025 کل سے اسلام آباد میں شروع

پاکستان معدنی سرمایہ کاری فورم دوہزار پچیس کے موضوع پر دوروزہ عالمی کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہوگی۔کانفرنس کا مقصد سرمایہ کاری اور پالیسی اقدامات کے ذریعے معدنیات کے شعبے میں مضبوط تعاون اور جدت پسندی کے فروغ کی ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی انتھک کوششوں کی بدولت دوسال مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا گرین ٹریکٹرز پروگرام فارم میکانائزیشن میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، سیکرٹری زراعت پنجاب

گزشتہ کئی سالوں سے ٹریکٹر انڈسٹری بحران کا شکار تھی، جس کے باعث ٹریکٹر مینوفیکچررز اور کاشتکار دونوں مشکلات کا سامنا کر رہے تھے۔ تاہم وزیراعلیٰ پنجاب کے "گرین ٹریکٹرز پروگرام” نے نہ صرف ٹریکٹر انڈسٹری کو سہارا دیا ہے بلکہ اس کے ذریعے زرعی شعبے میں ترقی کے امکانات کو بھی فروغ حاصل ہوا مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان کپاس کی جینیاتی بہتری کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور چین نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان کی کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے ایک مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ معاہدہ پاکستان کے ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ اور چینی اکادمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے انسٹیٹیوٹ آف کاٹن ریسرچ کے درمیان کیا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت، ایوب مزید پڑھیں

معاشی استحکام کو اب پائیدار معاشی استحکام میں بدلنا ہے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام ملک میں آ چکا ہے، مہنگائی 6 دہائیوں کی کم ترین سطح 0.7 فیصد پر ہے، ترسیلات زر میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر حکومت کی گہری نظر ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

امریکا کےساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے پر مذاکرات کیے جائیں،اعجاز گوہر

سابق نگران وفاقی وزیرگوہر اعجاز گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ امریکا کےساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے پر مذاکرات کیے جائیں، پاکستان امریکی مصنوعات کو ڈیوٹی فری درآمدات کی اجازت دے سکتا ہے۔ سابق نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پاکستانی برآمدات پر ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں مزید پڑھیں

امریکا ٹیرف عائد کرے یا نہ کرے، پاکستان کو اپنی ایکسپورٹس بہتر کرنا ہوں گی، ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں تعینات سابق پاکستانی مندوب اور سفارتکار ملیحہ لودھی کا کہنا ہے پاکستانی مصنوعات پر ٹیکس تو ہمیشہ سے تھا، امریکی ٹیرف سے دنیا میں تجارتی جنگ شروع ہو جائے گی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان، چین اور ترکیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان مزید پڑھیں