وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے جلد اعلان کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔چین میں باؤ فورم کے موقع پر بلوم برگ کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا حکومت اس وقت ایسا میزانیہ پیش کر رہی ہے جو رئیل سٹیٹ، ریٹیل اور زراعت مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان نے ڈبلیوٹی او کے فشریز سبسڈی معاہدے کو باضابطہ تسلیم کرلیا
پاکستان نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے عالمی تجارتی تنظیم کے فشریز سبسڈی معاہدے کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔پاکستان کی منظوری کے بعد اِس طرح ڈبلیو ٹی او معاہدے کو تسلیم کرنے والے ممالک کی تعداد چورانوے ہو گئی ہے۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مدد سے کئے گئے مزید پڑھیں
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم آئندہ ماہ 8 اپریل سے اسلام آباد میں ہوگا
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم آئندہ ماہ کی آٹھ اور نو تاریخ کو اسلام آباد میں ہوگا۔یہ فورم بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع فراہم کرے گا۔معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری پاکستان کی برآمدات اور اقتصادی استحکام میں معاون ثابت ہوگی۔منرل انویسٹمنٹ فورم مزید پڑھیں
وزیر خزانہ کا عالمگیریت کیلئے جامع سوچ کی فوری ضرورت پر زور
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمگیریت کیلئے جامع سوچ کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے جس سے تمام اقوام خصوصاً ترقی پذیر معیشتوں کو فائدہ پہنچے۔انہوں نے یہ بات آج چین میں ایشیاء سالانہ کانفرنس 2025 کیلئے منعقدہ بائو فورم کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔عالمی معاشی نظام میں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان پہلے جائزے پر سٹاف کی سطح پر معاہدہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور پاکستانی حکام کے درمیان پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت پہلے جائزے پر سٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے۔اس معاہدے میں پائیدار مالیاتی استحکام کے حصول میں مدد دینے کے تحت28 ماہ کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کا نیا انتظام بھی شامل ہے۔بورڈ کی مزید پڑھیں
پاکستان کی معیشت توقع سے زیادہ تیزی سے بہتری کی جانب گامزن
گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی کے دوران پاکستان کی معیشت نے توقع سے زیادہ تیزی سے ترقی کی ہے۔بلومبرگ کی طرف سے کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شرح سود میں کمی اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے فنڈز کے بہاؤ کے نتیجے میں معیشت کو تقویت ملی۔بلومبرگ نے پاکستان بیورو مزید پڑھیں
ایزی پیسہ نے ڈیجیٹل انشورنس مارکیٹ پلیس متعارف کروا دی-فری سبسکرپشن کی سہولت کے ساتھ
ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے اپنی ڈیجیٹل انشورنس مارکیٹ پلیس متعارف کروا دی ہے، جو لاکھوں پاکستانیوں کے لیے انشورنس کو زیادہ قابلِ رسائی، سستی اور آسان بنا رہی ہے۔ یہ پلیٹ فارم صحت، زندگی، موبائل، آمدنی کے تحفظ، گاڑیوں کی انشورنس، ملکی و بین الاقوامی سفر، اور ڈاکٹر سے مشاورت جیسے جامع انشورنس کوریج مزید پڑھیں
کھانے پینے کی اشیاء اور توانائی کے نرخوں میں کمی کی وجہ سے مہنگائی کا دبائو کم ہوا، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں مالیاتی اور خارجی محاذوں پر استحکام دیکھا جا رہا ہے۔وزارت نے اپنی معاشی کارکردگی کی ماہانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء اور توانائی کے نرخوں میں کمی کی وجہ سے مہنگائی کا دبائو کم ہوا ہے جبکہ مالیاتی اقدامات کے مثبت نتائج مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کردیا
اسلام آباد(سی این پی) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایف بی آر کی درخواست مسترد کردی۔پاکستان میں آئی ایم ایف کے سربراہ ماہر بنچی نے کہا ہے کہ مارچ 2025 کے اہداف کم کرنے پر بھی اتفاق نہیں کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
حکومت کا آئندہ ماہ اسلام آبادمیں معدنی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
حکومت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت 8 کھرب ڈالر مالیت کے معدنی وسائل کو بروئے کار لانے کیلئے آئندہ ماہ اسلام آباد میں معدنیاتی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔پانچ اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ ریکوڈک منصوبہ دوہزار اٹھائیس کے آخر تک مکمل ہونے کا امکان ہے مزید پڑھیں