3 مارچ کو زکوٰۃ کٹوتی کیلئے بینک بند رہیں گے

مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق دو رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہو گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پیر 3 مارچ کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج: رواں کاروباری ہفتے بلند ترین سطح 115889 رہی مرکزی بینک کے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکاری مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے یوٹیلیٹی اسٹور سیکٹر G-9 اسلام آباد میں رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کر دیا

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے یوٹیلیٹی اسٹور سیکٹر G-9 اسلام آباد میں رمضان ریلیف پیکیج 2025 کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے، اور ہمیں اس موقع پر مستحق افراد کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔ حکومت مزید پڑھیں

یون نان سے کراچی بندرگاہ تک: ایک چھوٹے سے لائٹر نے کیسے چین۔ پاکستان تجارتی تعاون میں نیا جوش ڈالا

جنوری 2025 کے اختتام پر 11 لاکھ 30 ہزار لائٹرز چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کی کاؤنٹی شی چھو سے روانہ ہوئے اور ننگ بو بندرگاہ کے راستے کراچی بندرگاہ پہنچے جو چین۔پاکستان اقتصادی و تجارتی تعاون میں ایک اور سنگ میل ہے۔ یہ کھیپ مقامی پیداوار پر مبنی برآمدی اداروں کے لئے مزید پڑھیں

ایک سال میں مہنگائی میں کمی، زرمبادلہ کے ذخائر اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ سالوں میں معاشی اعشاریے مزید بہتر بنانے کے لئے انتھک محنت جاری رکھے گی۔آج(جمعہ) اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اراکین بشمول نئے وفاقی وزرا، وزرا ئے مملکت اور مشیروں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ایک سال کے دوران مہنگائی میں خاطر مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کا اعتماد پاکستان سٹاک ایکسچینج کی متاثر کن کارکردگی کا مظہر ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران ملکی معیشت میں مثبت پیشرفت کا سلسلہ جاری رہا۔وزارت نے اپنی ماہانہ جائزہ رپورٹ میں کہا کہ مہنگائی میں واضح کمی کی بدولت مستحکم مالیاتی ماحول قائم ہوا ہے اور مرکزی بینک کو پالیسی ریٹ میں بتدریج کمی لانے میں مزید پڑھیں

پولینڈ کا پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی کا اظہار

پولینڈ نے پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔پاکستان میں پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی نے وفاق کے ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے دورے کے دوران کہا کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان سیاسی’ سفارتی اور معاشی تعلقات استوار ہیں۔دونوں ممالک کا تاریخی ورثہ انتہائی شاندار مزید پڑھیں

پاکستان اور ازبکستان کا تجارتی حجم بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ازبکستان نے آئندہ چار سالوں میں تجارتی حجم چار ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔یہ مفاہمت بدھ کو تاشقند میں وزیر اعظم شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کے درمیان ملاقات میں ہوئی جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

نیپرا کی دسمبر 2024 کے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کے تحت 4.95 روپے فی یونٹ ریلیف کی درخواست پر عوامی سماعت مکمل

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 26 فروری 2025 کو کے-الیکٹرک کی جانب سے دسمبر 2024 کے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (FCA) کے حوالے سے جمع کرائی گئی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی ہے، جس میں صارفین کے لیے 4.95 روپے فی یونٹ ریلیف کی استدعا کی گئی تھی۔ عوامی سماعت کے مزید پڑھیں

حکومت صنعتی شعبے میں ترقی اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے کوشاں

حکومت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC)کے تعاون سے ملک کے صنعتی شعبے میں ترقی اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔خصوصی اقتصادی زونز کے قیام سے صنعتی ترقی اور صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ ان زونز کو سرمایہ کاروں کو راغب کرنے مزید پڑھیں

پاکستان،ایران تجارت10ارب ڈالرتک بڑھانے کی مفاہمتی یادداشت پردستخط

پاکستان اور ایران نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس میں دوطرفہ تجارتی ہدف دس ارب ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔مفاہمت کی اس یادداشت پر دستخط وفاق کے ایوان ہائے صنعت و تجارت اور ایران کے ایوان صنعت و تجارت مشہد کے درمیان اعلیٰ سطح کی ملاقات کے دوران کئے گئے۔ ملاقات کے مزید پڑھیں