برآمدات میں اضافے سے معیشت مستحکم ہوگی، احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان پروگرام کے تحت حکومت 2029 تک ملکی برآمدات کو سو ارب ڈالر تک بڑھانے کی حکمت عملی پر سرگرمی سے عمل پیرا ہے۔ انہوں نے برطانیہ میں پاکستانی کشمیری برادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برآمدات میں اضافے سے معیشت مستحکم ہوگی اور مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اضافہ

حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔فنانس ڈویژن کی پریس ریلیز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت سات روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کا تعاون ، پٹرولیم شعبے میں ترقی کے لیے اہم پیشرفت

ایس آئی ایف سی کی جانب سے پٹرولیم کمپنیوں کے حصص کے فروخت کے تناسب میں اضافے کے لیے موثر اقدامات کئے گئے ہیں۔ایس آئی ایف سی کی سفارشات کے مطابق نئے گیس کے ذخائر کے فروخت کے قوانین میں نرمی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنیوں کو گیس ذخائر کی مد میں دیئے مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں گھی اور تیل کی قلت پیدا ہونے کا امکان

رمضان المبارک میں گھی اور تیل کی قلت پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جس کی وجہ سے قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام نے بتایا کہ اس وقت پورٹ قاسم پر 3 لاکھ ٹن پام آئل پھنسا ہوا ہے، کسٹمز فیس لیس نظام مزید پڑھیں

ایم اے پی کی نئی ایگزیکٹو کونسل اور عہدیداروں کا انتخاب، اظفر احسن دوبارہ صدر منتخب

مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایم اے پی) کے نومنتخب عہدیداروں اور کونسل ممبران کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محمد اظفر احسن، بانی اور چیئرمین، نٹ شیل گروپ دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ڈاؤلینس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے سی ای او عمر احسن خان نائب صدر، گلیکسو اسمتھ کلائن پاکستان کی نائب صدر اور جنرل منیجر ارم مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی ایزی پیسہ کو پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بینک بننے پر مبارکباد

پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) سے ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس حاصل کرکے پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بینک بننے پر مبارکباد دی اور اسے پاکستان کے ڈیجیٹلائزیشن سفر میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ایزی پیسہ مزید پڑھیں

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی 2 فیصد تک کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کمی کئے جانے کے بعد قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی 2 فیصد تک کمی کردی گئی ہے تاہم سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس ،سروہ اسلامک ٹرم اکائونٹس،سروہ اسلامک سیونگ اکائونٹس پر منافع کی شرح میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

طبی وجراحی آلات کی برآمدات میں 6 ماہ کے دوران 4 فیصد اضافہ

ملک سے طبی وجراحی آلات کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک اورادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی ششماہی میں طبی وجراحی آلات کی برآمدات سے ملک کو234.35ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 4فیصدزیادہ مزید پڑھیں

پاک، سربیا مشترکہ خوشحالی کے لیے تعلقات کو وسعت دینے پر متفق

پاکستان اور سربیا نے اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے، تعاون کے نئے شعبوں کی تلاش اور خوشحالی اور شراکت داری کے مشترکہ وژن پر استوار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔اس عزم کا اظہار وزیر تجارت جام کمال خان اور سربیا کے سٹیٹ سیکرٹری دمجان جووک کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

اہم اصلاحات میکرو اکنامک استحکام کو مضبوط کرتی ہیں: احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے لندن میں ایک مالیاتی ادارے برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کا دورہ کیا اور یوران پاکستان فریم ورک کے تحت اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال کیا۔ منصوبہ بندی کے وزیر نے یوران پاکستان اقدام کے تحت اقتصادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے مزید پڑھیں